انگلینڈ نے دی ایک اور نئی سہولت نئی ویزا سکیم کا اعلان

انگلینڈ نے دی ایک اور نئی سہولت نئی ویزا سکیم کا اعلان
انگلینڈ کی جانب سے ایک نئی سہولت کا آغاز کیا گیا ہے کیونکہ اب جو بھی لوگ انگلینڈ میں Invest کرنا چاہتے ہیں اور وہاں پہ Settle ہونا چاہتے ہیں تو اُن کیلیۓ نئی ویزا سکیم آ گئی ہے تو اس ویزا سکیم میں جو کم از کم Amount رکھی گئی ہے تو وہ 20 لاکھ پاؤنڈ رکھی گئی ہے اور اگر آپ کے پاس 20 لاکھ پاؤنڈ ہیں اور آپ انگلینڈ میں Investment کرتے ہیں یعنی کہ انگلینڈ کی کسی کمپنی میں Share ڈالتے ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ اب ایسا نہیں کہ آپ اُن کے Bank میں Deposit کریں اور پھر واپس نہیں نکل سکتے بلکہ آپ نے Investment کرنی ہے اور مزید وہاں پہ جو Authorised Business ہے تو وہاں پہ آپ Invest کریں جس میں اُن کی جانب سے Recommend کیا گیا ہے کہ اُن کی Stock Exchange میں Invest کرنا اور اُن کی Companies کے Shares وغیرہ کو خریدنا تاکہ وہاں پہ آپ کا As A Proof کے طور پہ اس حوالے سے Registration ہو سکے کہ آپ نے Invest کیا ہے تو پھر اُس کی بیس پہ آپ کو انگلینڈ میں Status جاری کر دیا جائے گا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ کی جانب سے اس سے زیادہ کی Investment کی جاتی ہے یعنی کہ 5 ملین کی کرتے ہیں تو پھر آپ 3 سال کے بعد Indefinite Leave To Remain اپلائی کر سکتے ہیں اور اسی طرح اگر آپ 10 ملین Invest کرتے ہیں تو پھر 2 سال کے بعد ILR کو اپلائی کر سکتے ہیں جو کہ اب بہت ہی بڑا فائدہ آپ کو دیا جا رہا ہے کیونکہ اس ILR کے بعد یعنی کہ 2 سال کے بعد آپ Nationality اپلائی کر سکتے ہیں تو اب انگلینڈ کی جانب سے بڑا قدم اُٹھایا گیا ہے اور مزید دیکھنا یہ ہے کہ اس سکیم میں کتنے لوگ فائدہ حاصل کرنے کیلیۓ اپلائی کرتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے