انگلینڈ امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلی آ گئی ویزوں کا نیا سسٹم آ رہا؟

انگلینڈ امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلی آ گئی ویزوں کا نیا سسٹم آ رہا؟
انگلینڈ میں بہت زیادہ Demand بڑھ چکی ہے Recently کیونکہ 2019 کے بعد دیکھا جائے تو انگلینڈ نے Overseas Students کے لیۓ کافی اچھی چیزیں Announced کی ہیں Immigration سے متعلق Education سے متعلق اور مزید بہت سی Opportunities بھی دیں ہیں اور اب مزید نئے سسٹم آنے جا رہے ہیں جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اگر English Speaking Country کی بات کی جائے تو سب سے زیادہ Affordable Education انگلینڈ میں مل رہی ہے تو اب جس طرح سے انگلینڈ اپنی امیگریشن پالیسی کو Change کر رہا ہے تو اب اُسی حساب سے Visa Application Fees میں بھی نرمی برتی گئی ہے اپنے اُن Citizens کے لیۓ یا پھر اُن لوگوں کے لیۓ جو انگلینڈ میں اُن کی Army کو Serve کر رہے ہیں جو کہ 6 سالوں سے یا پھر زیادہ ٹائم سے تو وہ لوگ چاہے International ہوں یا پھر Local ہوں تو اُن کے لیۓ Applications Fees جو کہ 3 ہزار پاؤنڈ تھی تو اُس کو کم کر دیا گیا ہے اور اب انگلینڈ کی جانب سے ایسے نئے Steps لیۓ گئے ہیں جیسا کہ Youth Mobility Scheme اور ساتھ میں PSW جیسی Opportunities تو ایسے نئے Rules Continuously آ رہے ہیں اور اس کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ بریگزٹ کے بعد انگلینڈ میں Labour Shortage جو کہ لگاتار بڑھتی جا رہی ہے لوگوں کی کمی کے باعث اور Jobs انگلینڈ میں بہت ہی زیادہ Available ہیں تو اس لیۓ انگلینڈ چاہتا ہے کہ جتنے زیادہ Skilled لوگ اور جتنے زیادہ Students باہر سے آ سکیں اور یہاں کی Economic کو Help کر سکیں جو کہ انگلینڈ کے لیۓ کافی اچھا رہے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے