انگلینڈ سے بڑی خوشخبری 3 سال کا نیا ویزا آ گیا آسان اور بڑی Offer آ گئی

انگلینڈ سے بڑی خوشخبری 3 سال کا نیا ویزا آ گیا آسان اور بڑی Offer آ گئی
انگلینڈ کی جانب سے بڑی خوشخبری آنے جا رہی ہے کیونکہ انگلینڈ کا ویزا حاصل کرنا Students، کاروباری افراد اور تاجروں کیلیۓ مشکل ترین سرگرمیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے تو اب انگلینڈ ایک نیا ویزا متعارف کرنے جا رہا ہے جو کہ 3 سال کا ویزا ہو گا اور اس ویزے کو اب کاروباری افراد کے علاوہ Students بھی Easy Process کے ساتھ فوری Work Visa حاصل کر سکیں گے اور مزید کیا اس ویزے کو پاکستان سے اور انڈیا سے بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے اور یہ 3 سال کا ویزا کب سے شروع ہو گا تو اس حوالے سے تمام تر Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی Trade Secretary جن کا نام Annie Marry ہے تو وہ Recently انڈیا میں گئی تھی اور اُن کی جانب سے انڈین گورنمنٹ کے ساتھ Deal کی گئی اور کہا ہے کہ انڈین لوگوں کیلیۓ 3 سال کا Free Work visa شروع کر دیں گئی اور پھر انڈین لوگ انگلینڈ میں آ کے Job کر کے Settle ہو سکتے ہیں تو اب انگلینڈ جلد ہی Indian Students کو 3 سالہ ورک ویزا دے سکتا ہے کیونکہ آنے والی اطلاعات کے مطابق انگلینڈ کی حکومت انڈین کے لیے آسان، تیز رفتار اور سستے کام کے ویزوں کے اجرا کے لیے ایک منصوبہ تیار کر رہی ہے جس سے Indian Students اور کاروباری افراد کو بہت فائدہ حاصل ہو گا اور مزید جو Study اور کام کے لیے برطانیہ جانا چاہتے ہیں تو اگر یہ منصوبہ کام کر جاتا ہے تو پھر Indians بغیر کسی تاخیر کے یا ویزہ فیس کی بھاری رقم ادا کیے بغیر 3 سال تک کا برطانیہ کا ویزا حاصل کر سکتے ہیں اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اسی طرح کے انتظامات Chinese کے لیے پہلے ہی کیے جا چکے ہیں جو کام کے لیے برطانیہ میں داخل ہونا چاہتے ہیں اور اب انڈیا کو بھی اس فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے اور رہی بات پاکستان کی تو ابھی فل ہل پاکستان کا نام اس فہرست میں شامل نہیں ہے لیکن اس ویزے کو لے کے ابھی مزید Information آنے باقی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے