انگلینڈ میں EU Nationals کی طرف سے بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں خاض طور پہ Pre Settlement Status میں اپلائی کرنے والوں کے کیونکہ بہت سے لوگوں کو ایسے Doubts ہیں جو کہ Clear نہیں ہوتے ہیں اور مزید بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کی جانب سے غلطی کی گئی اور اب وہ پریشان ہے اور یہ غلطیاں کیا ہیں تو یہ واضح رہے کہ جب Pre Settlement Status ملتا ہے تو قانون کے مطابق یہ Clearly لکھا ہوا ہے کہ آپ لوگ ملک سے یعنی کہ انگلینڈ سے 6 ماہ سے زیادہ ٹائم کیلیۓ باہر نہیں رہ سکتے اور مزید پورے 5 سالوں میں تقریباً ڈھائی سال سے زیادہ کیلیۓ باہر نہیں رہ سکتے ہیں تو جب یہ بات کی جائے تو بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ڈھائی سال کیلیۓ لاگاتار رہ سکتے ہیں تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ آپ لوگ ایک سال میں صرف اور صرف 6 ماہ سے زیادہ ٹائم کیلیۓ باہر نہیں رہ سکتے یعنی کہ آپ کا 6 ماہ انگلینڈ میں ہونا اور آپ نے کام کیا ہو اور پھر اس طرح سے Total پانچ سال میں ڈھائی سال آپ لوگوں نے ملک کے اندر لازمی طور پہ رہنا ہے کیونکہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ Pre Settlement Status کے بعد آپ کو Settle Status ملے تو پھر آپ کو اس طریقے کو Follow کرنا پڑے گا اور اب کافی زیادہ ایسے لوگ ہیں جن کی جانب سے ایک یا پھر دو سال باہر گزرنے کے بعد اب وہ واپس انگلینڈ میں گئے ہیں اور ابھی اُن کا Contract Valid ہے اور وہ کام کر رہے ہیں لیکن اس حوالے سے وہ پریشان ہیں کہ آیا اب کیا اُن کیلیۓ مسئلہ بنے گا تو اگر قانون کے مطابق دیکھیں تو اُن کیلیۓ مسئلہ بنے گا کیونکہ جب آپ نے Renew کروانا ہے تو اُس وقت پہ آپ کا پُرانے ریکارڈ دیکھنے پر مسئلہ بنے گا لیکن یہ بھی ہوسکتا ہے کہ انگلینڈ میں Workers کی کمی کے باعث قانون میں نرمی کی وجہ سے آپ لوگوں کو Status جاری کر دیا جائے تو اس لیۓ ان چیزوں کا خاض خیال رکھیں اور زیادہ سے زیادہ محتاط رہیں
0 تبصرے