انگلینڈ نے دی بڑی Permission نیا پراسیس Applications کا شروع

انگلینڈ نے دی بڑی Permission نیا پراسیس Applications کا شروع
انگلینڈ کی جانب سے جن Visa Applications کو بند کر دیا گیا تھا اور بہت سے ایسے لوگ جن لوگوں کی طرف Student Visa, Work Visa اور مزید جو کوئی بھی ویزا جن لوگوں کی طرف سے اپلائی کیا گیا تو اُن کو اب بڑی اجازت ملنے جا رہی ہے اور اُن پہ Visa Ban والی پابندی بھی ختم ہو چکی ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ انگلینڈ کی جانب سے Nigeria پہ جو Visa پابندی I عائد کی گئی تھی یعنی کہ Omicron کی وجہ سے اس ملک پہ پابندی لگائی گئی تاکہ اس ملک سے آنے والے لوگ انگلینڈ میں داخل نہ ہو اور Omicron کو انگلینڈ میں پھیلنے سے روک جا سکے جس کی وجہ سے اس ملک سے Study کرنے کیلیۓ آنے والے Students کو روکا گیا تو اب نئی اپڈیٹ کے مطابق جن بھی Students کی جانب سے Study Visa اپلائی کیا گیا اور پھر اُن کا پراسیس مزید آگے نہیں چلا تو اب اُن کیلیۓ خوش آئند خبر یہ آئی ہے کہ اب ایسے Students کی Applications پہ دوبارہ سے کاروائی کی جائے گئی اور ان کو Study کرنے کیلیۓ انگلینڈ کا ویزا دیا جائے گا اور مزید اب UK کی طرف سے Nigeria میں ٹویٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ UK Visa & Immigration نے کام اور Students کے راستوں کے لیے Priority Visa Applications دوبارہ شروع کر دی ہیں اور اب 24 جنوری سے TLS ہمارے نائجیرین ویزا درخواست مراکز میں کچھ Priority Visa خدمات کی پیشکش دوبارہ شروع کر دے گا تو اب انگلینڈ کی جانب سے جو پابندی Nigeria کے Students اور ویزوں پہ لگائی گئی تھی تو اب اُس پابندی کو ختم کر دیا گیا ہے جو کہ اچھی خبر Nigerian لوگوں کیلیۓ جاری ہوئی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے