انگلینڈ سے امیگرنٹس کیلیۓ بڑی خوشخبری کون سا مسئلہ حل؟

انگلینڈ سے امیگرنٹس کیلیۓ بڑی خوشخبری کون سا مسئلہ حل؟
انگلینڈ کی عدالت کی جانب سے اچھا فیصلہ اور بڑی مشکل ختم ہوئی ہے جیسا کہ پریتی پٹیل کی طرف سے نیا Bill Pass کروایا گیا جس کے تحت کوئی بھی امیگرنٹس چاہے اُس کے پاس انگلینڈ کی Citizenship بھی ہے اور اگر وہ کسی Crime میں ملوث پایا گیا تو پھر اُس کی Citizenship کو Cancel کر دیا جائے انگلینڈ کی حکومت کی طرف سے اور یہ قانون ایسا تھا جس کو نہایت ہی خطرناک تصور کیا جا رہا تھا اور یہاں تک کے حکومت کے جو پہلے Minister تھے تو اُن کی طرف سے بھی اس قانون کی مخالفت کی گئی اور کہا گیا کہ یہ قانون صرف اور صرف Human Rights کی Violation کر رہا ہے اور مزید اسی طرح کا ایک اہم فیصلہ کورٹ کا بھی حکومت کے خلاف آیا ہے تو اب آخر کار کورٹ نے بھی اسی طرح کے الفاظ Repeat کیۓ ہیں کہ ہوم آفس پریتی پٹیل اور حکومت کو ہرگز یہ Right حاصل نہیں ہیں اور یہ سراسر قانون کے خلاف ہے کہ بغیر بتائے کسی کی Citizenship کو Cancel کر دیا جائے اور مزید اصل میں ایک Citizen کی Citizenship کو جب Cancel کیا گیا جس کے بعد اُس نے عدالت کا رُخ کیا اور پھر عدالت کا اب یہ اہم فیصلہ امیگرنٹس کے حق میں آیا ہے اور اب آنے والے دنوں میں اس فیصلہ کی بیس پہ مزید امیگرنٹس کو بھی فائدہ ہو گا تو اب جیسا کہ یہ فیصلہ عدالت کی طرف سے جاری ہوا ہے تو اب انگلینڈ کی حکومت کو بھی اس فیصلے پر عمل کر نا پڑے گا تو اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اپیل کی طرف جاتی ہے یا پھر اس فیصلے کو مانتے ہوئے اسی طرح اس معاملے کو Deal کرتی ہے جس طرح سے ابھی عدالت نے حکم نامہ جاری کیا ہے تو جلد ہی اس حوالے سے اپڈیٹ آ جائے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے