انگلینڈ امیگریشن میں بڑی تبدیلی نئے اور آسان Rules بڑا موقع آ گیا

انگلینڈ امیگریشن میں بڑی تبدیلی نئے اور آسان Rules بڑا موقع آ گیا
انگلینڈ نے آخر ایک بار پھر بڑا بیان جاری کر دیا اور اب ویزوں میں نئی نرمی دیکھنے کو ملے گئی جیسا کہ انگلینڈ میں Workers کی Shortages کو دیکھتے ہوئے تبدیلی کا اعلان سب سے پہلے کرسمس کے موقع پر کیا گیا تھا اور اب Confirm شائع ہونے والے امیگریشن رولز میں تبدیلیوں کے بیان میں اس کی تصدیق کی گئی ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کا ایسا Sector جو کہ برُی طرح متاثر ہوا تو وہ Care Workers کا شعبہ ہے جیسا کہ انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے Recently آخر اس شعبے میں امیگرنٹس یعنی کہ اسائلم سیکرز کو کام کرنے کی اجازت جاری کی گئی لیکن اس کے باوجود اس Sector میں ابھی بھی کمی درکار ہے جس کو دیکھتے ہوئے اب آخر انگلینڈ نے اپنی امیگریشن کو مزید نرم کرتے ہوئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا ہے جس میں اب واضح طور پہ بتایا گیا ہے کہ ابھی اس شعبے میں کام کرنے والے یعنی کہ معذور اور بزرگوں کی دیکھ بھال کرنے کیلیۓ جو Workers کام کر رہے ہیں تو ان لوگوں کا تعلق بیرون ملک سے ہے جس میں 16 فیصد Adult Social Care اور 40 فیصد Nurses اپنا کام سر انجام دے رہی ہیں تو اب جن لوگوں نے اس ویزا میں اپلائی کیا تو وہ اب Social Care ورکرز یعنی کہ یہ ویزا 15 فروری 2022 سے Skilled Work Visa حاصل کر سکیں گے تو اب جیسا کہ انگلینڈ کی جانب سے امیگریشن قوانین میں جو نرمی دیکھنے کو مل رہی ہے اور مزید جو Workers کی کمی دیکھی جا رہی ہے تو اب ہو سکتا ہے کہ انگلینڈ کی حکومت امیگرنٹس کیلیۓ مزید کچھ نیا پلان لا سکتی ہے لیگل کرنے کا

Post a Comment

0 Comments