انگلینڈ کی حکومت وزیراعظم پریتی پٹیل اور ہوم آفس تو ان کی جانب سے کچھ نئے پلان بنائے جا رہے ہیں تاکہ امیگرنٹس کے مسئلے کو جتنا جلد ہی ہو اس کو حل کیا جائے جیسا کہ آپ سب لوگ اس خبر سے واقف ہوں گے کہ وزیراعظم بورس جانسن کیلیۓ مزید مشکل بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ نئے سے نئے Scandal بورس جانسن کے سامنے آ رہے ہیں تو اب پریتی پٹیل نے ایک بار پھر اللیگل امیگرنٹس کے مسئلہ کو اُٹھایا ہے اور اب ایک اہم ملک کے ساتھ نیا Agreement بھی کر لیا ہے تاکہ اُس ملک کے لوگوں کو Deport کیا جا سکے تو یہ ملک Serbia ہے جو کہ یورپی یونین میں ابھی تک شامل نہیں ہوا ہے لیکن یورپ براعظم میں شامل ہے اور یہاں کے لوگوں کی بڑی تعداد انگلینڈ میں رہ رہی ہے تو اب پریتی پٹیل کی جانب سے نیا معاہدہ Serbia کے ساتھ کیا گیا ہے تاکہ Serbia کے لوگوں کو Deport کیا جا سکے اور وہاں کی حکومت اپنے Deport لوگوں کو Accept کرے تو اب جلد ہی Serbia کے لوگ Deport ہونا شروع ہو جائیں گے اور ان کی Deportation کا عمل تیز ہو سکتا ہے کیونکہ اس حوالے یہ کہا گیا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں Serbia کے لوگ مختلف Deport Center میں موجود ہیں جن کو Deport کیا جائے گا اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ کی حکومت نے اس کے بدلے ویزا پالیسی میں نرمیاں یعنی کہ Work Permits میں نرمی Students کیلیۓ نرمی اور مزید ان لوگوں کیلیۓ نئے Packages کی بھی Offer جاری کی ہے جس کے مطابق Serbia کے ساتھ یہ سارے کے سارے Agreement کیۓ گئے ہیں تو اب آنے والے دنوں میں انگلینڈ میں اللیگل Serbian لوگوں کو Deport کیا جائے گا اور اس کے بدلے میں Serbian لوگوں کو آسانی سے انگلینڈ کا ویزا اور کام مل سکے گا
0 تبصرے