انگلینڈ میں یورپی لوگوں کو ملا بڑا موقع 5 سال کا Status ہوشیار رہیں

انگلینڈ میں یورپی لوگوں کو ملا بڑا موقع 5 سال کا Status ہوشیار رہیں
انگلینڈ کی جانب سے ایک بار پھر سے نیا موقع EU Nationals کو دیا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے ایسے EU Nationals ہیں جن کو اس کے بارے میں واضح طور پہ نہیں پتہ ہے یعنی کہ جو انگلینڈ میں 31 دسمبر 2020 سے پہلے آئے ہوئے تھے تو اُن کے پاس ابھی بھی موقع ہے اور وہ اپنے 5 سال کے Status کو اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید ساتھ میں وہ اپنے Parents کو پاکستان، انڈیا کسی بھی ملک سے بلوا سکتے ہیں تو اب جو بھی لوگ یہاں پہ آئیں گے تو آپ نے اپنا ثبوت دینا ہے کہ آپ 31 دسمبر 2020 سے پہلے ایک بار انگلینڈ میں آئے تھے لیکن کچھ وجوہات یعنی کہ کویڈ وبا کے باعث Status نہیں مل سکا تو جب آپ Proof دیکھائیں گے تو پھر آپ کو EU Settlement کا Status دیا جائے گا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ آیا جب آپ اپنے Parents کیلیۓ اپلائی کر رہے ہیں یا پھر اپنی Family کیلیۓ یعنی کہ Direct Family کیلیۓ اپلائی کرتے ہیں تو اُس کیلیۓ آپ نے اپنا Proof Of Address ضرور دینا ہے کیونکہ اگر آپ لوگ اپنا Proof Of Address نہیں دیتے ہیں For Example کسی پانی کے Bill میں یا پھر Electricity کے Bill میں آپ کا نام نہیں ہے یا پھر آپ کا نام Home Contract میں نہیں ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ کے Reject ہونے کے Chances کافی زیادہ ہو سکتے ہیں کیونکہ آخر میں اُن کی جانب سے Proof Of Address مانگا جاتا ہے تو جب آپ نہیں دے پاتے تو پھر آپ کو Reject کر دیا جاتا ہے تو یہ بہت ہی اہم اور خاض Information ہے کیونکہ بہت سے لوگوں کو اس کے بارے میں اتنا علم نہیں ہوتا اور مزید کافی لوگ ابھی بھی Confuse ہیں کہ اب ہم اپلائی نہیں کر سکتے ہیں تو اس لیۓ بہتر یہ ہی ہے کہ اگر آپ کے پاس 31 دسمبر 2020 سے پہلے کے ثبوت ہیں تو پھر آپ وکیل کے ذریعے اپنا کیس جمع کروائیں تاکہ آپ Rejection سے بچ سکیں

Post a Comment

0 Comments