انگلینڈ کی جانب سے نئی Immigration Program کی تیار کی جا رہی ہے جس میں خاض طور پہ Immigration کے Measurement کو Check کیا جائے گا اور پھر نئے قوانین کے تحت Immigration کو Set کیا جائے گا کیونکہ انگلینڈ کا اب Main Focus یہ ہے کہ جس بھی Field میں ورکرز کی Shortage ہے تو اُن کو Fill Up کیا جائے اور مزید کچھ ممالک Birth Ratio کم ہونے کی وجہ سے Immigration کی طرف جاتی ہیں اور اب اسی طرح کا ایک نیا پلان انگلینڈ بھی تیار کر رہا ہے جس میں اب یہ Workers کی Shortage Field کو Fill Up کرنے کیلیۓ Immigration کی طرف جائے گا
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اب یہ Immigration انگلینڈ میں موجود امیگرنٹس کیلیۓ بھی Open ہو سکتی ہے جو کہ انگلینڈ میں Un Documents ہیں اور مزید باہر سے بھی Work Permits پہ لوگوں کو بلوایا جا سکتا ہے تو اب اس حوالے سے یہ اشارہ مل رہا ہے کہ آنے والے ٹائم میں جو نئے امیگریشن پلان تیار کیۓ جائیں گے انگلینڈ کیلیۓ تو وہ تمام کے تمام اس چیز پہ عائد ہوں گے کہ اس سے ورکرز کی کمی کو Fill up کرنے میں مدد ملے تو اب حکومت کی جانب سے 2 ایسے شعبے سامنے آئیں ہیں جو کہ Agriculture سے متعلق ہے جس میں پہلے نمبر پہ Agriculture میں جتنے بھی کام ہیں اور دوسرا Pig Production اور یہ بھی Farming میں آتا ہے اور اس میں Workers کی بہت ہی کمی واقع ہے تو اب ان دو Fields کیلیۓ حکومت نے اپنی اہم تجویز دی ہے کہ ان دو Fields کو Fill Up کرنے کیلیۓ جو انگلینڈ کا Future پلان ہے تو اُس کو مرتب کیا جائے تو اب یہ پلان کس طرح سے عائد ہو گا لیکن ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں Undocuments امیگرنٹس کو ان شعبوں میں Select کیا جائے اور ان کو ان شعبوں میں لیگل طور پہ کام کر نے کی اجازت مل جائے تو اس حوالے سے جو بھی مزید اپڈیٹ آئے گئی تو وہ آپ کے ساتھ شئیر کر دی جائے گئی
0 تبصرے