انگلینڈ میں جیسا کہ دن بدن Workers کی کمی بڑھتی جا رہی ہے اور انگلینڈ کی حکومت کی طرف سے نئے سے نئے پلان اور نئے اعلان کیۓ جا رہے ہیں اور اب ایک اہم اعلان کے تحت کچھ ایسی Situation دیکھنے کو ملی ہے کیونکہ اب Employers کی جانب سے جو بھی Students کالج یا پھر University سے اپنی تعلیم کو مکمل کر لیتے ہیں تو اب ایسے Students کو Employers بینا Experience کے Job دے رہے ہیں اور اس کی وجہ انگلینڈ میں کافی حد تک Shortage ہے جو کہ آنے والے دنوں میں مزید صورت حال خراب ہو سکتی ہے تو اب اسی لیۓ انگلینڈ کی جانب سے Recently پچھلے دنوں اسائلم سیکرز کیلیۓ اعلان کیا گیا کہ جو بھی اسائلم سیکرز ایک سال سے کام کرنے کیلیۓ انتظار کر رہے تھے تو اب اُن کو انگلینڈ حکومت نے Social Care کے Sector میں یعنی کہ Care Workers جو کہ دیکھ بھال والا کام ہے تو اب اسائلم سیکرز کو اس Sector میں کام کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے اور مزید اب آنے والے دنوں میں مزید اس طرح کے حالات خراب رہے تو پھر انگلینڈ کی حکومت Amnesty کی طرف بھی جا سکتی ہے اور اب اگر انگلینڈ انگلش چینل سے آنے والوں کو روک لیتا ہے جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ اب Navy کو اس کام پہ لگایا گیا ہے اور کافی حد تک امیگرنٹس کو کنٹرول کیا جا چکا ہے اور دوسری طرف حکومت کو یہ بھی ڈر ہے کہ اگر Amnesty کا اعلان کر دیا تو پھر امیگرنٹس کی انگلش چینل میں داخل ہونے کی تعداد بڑھ نہ جائے تو اب جیسے ہی اس کو کنٹرول کر لیا جاتا ہے تو پھر بہت ہی زیادہ امید یہ ہی کی جا رہی ہے کہ انگلینڈ کی حکومت کی طرف سے نئے Packages امیگرنٹس کو دئیے جائیں نہ کہ Open Amnesty کو Open کیا جائے لیکن ان کی جانب سے Skilled Base پہ Amnesty Open کریں اور جو لوگ یہاں پہ Skilled ہیں اور اُن کے پاس Documents نہیں ہیں تو وہ مختلف Fields میں جا کے کام کر سکیں کیونکہ اگر دیکھا جائے تو اس وقت بہت ہی زیادہ Chances بڑھ رہے ہیں کیونکہ جس طرح سے Workers کی کمی دیکھنے کو مل رہی ہے اور حکومت بھی جس طرح سے آہستہ آہستہ اعلان کر رہی ہے تو بہت ہی اچھے Packages ان امیگرنٹس کو دئیے جا سکتے ہیں
0 تبصرے