انگلینڈ High Commission کی جانب سے اہم نوٹس جاری ہوا ہے کیونکہ کافی لوگوں کی جانب سے پوچھا جاتا ہے کہ ہمیں کافی ٹائم ہو چکا ہے ویزا جمع کروائے ہوئے اور ابھی تک کوئی Response نہیں ملا تو اب کیا ہم Embassy سے رابطہ کریں تو اب اسی حوالے سے انگلینڈ High Commission نے نوٹس جاری کیا ہے جو کہ باقاعدہ طور پہ Tweet بھی کیا گیا ہے اور اب جو بھی پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش سے انتظار کر رہے ہیں تو انگلینڈ کے جو بھی Global Issue ہیں تو وہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دوں جو کہ آپ لوگوں کی جانب سے Face کیۓ جا رہے ہیں تو سب سے پہلا اگر آپ انگلینڈ کا Standard Visa اپلائی کر رہے ہو تو اُس میں کیا Issue آ رہا ہے تو سب سے پہلا Point آپ نے جو ویزا اپلائی کیا ہے تو آپ نے کوئی بھی فیس وغیرہ جمع نہیں کروانی ہے یعنی کہ Hotel Booking, Ticket Reservation تو یہ Confirm نہیں کروانی ہے اور نہ ہی کوئی فیس ادا کرنی ہے جب تک آپ کا ویزا لگ نہیں جاتا اور مزید دوسرا Point انگلینڈ کے High Commission کی جانب سے کہنا ہے کہ اگر آپ انگلینڈ کا Visitor Visa اپلائی کر رہے ہو تو وہ کافی اپلائی کیا جا رہا ہے All Over the World جس کی وجہ یعنی کہ High Demand سے اس کی Processing میں Delay یعنی کہ Late فیصلہ دیئے جا رہے ہیں اور مزید تیسرا Point میں اُن کا کہنا ہے کہ اگر جو بھی لوگ Priority Visa یا پھر Super Priority Visa اپلائی کرتے ہیں تو اُس میں آپ کو ایک دن میں یا پھر 5 دن میں بھی ویزا مل سکتا ہے لیکن اُس کی بھی زیادہ High Demand ہونے کی صورت میں اب وہ بھی Delay کا شکار ہو رہا ہے کیونکہ اس بیس پہ جو آپ کو ویزا 5 دن میں ملتا تھا تو اب وہی ویزا 15 دن کے بعد مل رہا ہے تو اب اس حوالے سے انگلینڈ High Commission کی جانب سے واضح طور پہ بتا دیا گیا ہے
0 تبصرے