انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن نے جیسا کہ یہ اعلان جاری کیا ہے کہ 27 جنوری کے بعد انگلینڈ میں آپ لوگ Without Mask کہیں پہ بھی ٹریول کر سکتے ہیں اور مزید آپ کو Online کچھ بھی کرنے کی ضرور نہیں ہے کیونکہ آپ لوگ Offline بھی Classes لے سکتے ہیں اور مزید جو گھر سے کام کیا جا رہا تھا تو وہ بھی اب 27 جنوری کے بعد سے مکمل ختم ہو جائے گا اور جو Main Message ہے وزیراعظم بورس جانسن کا تو وہ یہ ہے کہ اب کویڈ کو انگلینڈ As A Flou کے طور پہ لے رہا ہے اور اب کویڈ سے متعلق کوئی بھی Restrictions انگلینڈ میں نہیں لگے گئی خاض طور پہ جو کویڈ Pass مانگا جاتا تھا ہر جگہ پہ یعنی کہ Night Club اور اسی طرح مختلف جگہوں پہ مانگا جاتا تھا تو وہ اب 27 جنوری کے بعد سے ختم ہو جائے گا اور مزید Mask لگانا بھی اب لازم نہیں رہے گا اور اب مزید اسی طرح انگلینڈ میں Students کیلیۓ May Intake بھی شروع ہو چکا ہے اور Applications لینے کا پراسیس شروع ہے اور مزید جو بھی Students اس سے پہلے بھی ٹریول کر رہے تھے تو اُس وقت انگلینڈ آپ سے کویڈ Report مانگ رہا تھا اور ساتھ میں آپ کو Passenger Locator Form بڑھنا پڑتا تھا اور مزید انگلینڈ میں پہنچنے پر بھی کویڈ ٹیسٹ دینے پڑتے تھے اور Negative آنے کی صورت میں قرنطینہ اختیار کر نا پڑتا تھا تو اب یہ سارے کے سارے Rules انگلینڈ نے ختم کر دیئے ہیں تو اگر آپ انگلینڈ کا Plan کر رہے ہیں اس سال Education کا 2022 میں تو پھر انگلینڈ بہت ہی Safest Option ہے آپ لوگوں کیلیۓ کیونکہ آپ لوگ یہاں پہ In Campus Classes کر پائیں گے یعنی کہ Face To Face Classes کر پائیں گے
0 تبصرے