انگلینڈ کی نئی Demand یورپی لوگوں کیلیۓ بڑا اعلان آ گیا

انگلینڈ کی نئی Demand یورپی لوگوں کیلیۓ بڑا اعلان آ گیا
انگلینڈ میں یورپی لوگوں کیلیۓ بڑی اور اہم خبر جاری ہوئی ہے جس میں خاض طور پہ کافی لوگوں کی جانب سے پوچھا جاتا ہے کہ ہمیں ابھی Nationality ملی ہے تو کیا ہم انگلینڈ میں پری سیٹلمنٹ Status کو اپلائی کر سکتے ہیں تو یہ واضح رہے کہ آپ لوگ اپلائی نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ انگلینڈ کی جو Demand ہے تو وہ یعنی کہ 31 دسمبر 2020 سے پہلے کے ثبوت اگر وہ آپ لوگوں کے پاس ہیں تو پھر ایسی صورت میں آپ لوگ Wales میں اپلائی کر سکتے ہیں کیونکہ Wales نے اپنی تاریخ کو Extend کیا ہے اور مزید انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے نئی Calculation کو واضح کیا گیا ہے جس میں 4 لاکھ کے قریب Files ابھی تک Waiting List میں پڑی ہوئی ہیں یعنی کہ کافی لوگوں نے Settle Status اور Pre Settlement Status اپلائی کیا ہے جن کا ہوم آفس نے جواب دینا ہے تو اس لیۓ اب نئے آنے والے اگر وہ اپلائی کرتے ہیں اور اُن لوگوں کی Files کو چیک کیا جاتا ہے تو جب ان کی Files اس حوالے سے Match نہیں کریں گئی تو پھر اُن کو Rejection کا سامنا کرنا پڑے گا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ پورپی Settlement سکیم میں ایسے لوگوں نے اپلائی کیا جن کو Pre Settlement Status مل چکا ہے اور وہ انگلینڈ سے باہر ہیں تو اُن کو بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اگر دیکھا جائے تو بہت سے لوگ کی ایسی Ratio ہے جن کو خاض طور پہ اسی وجہ سے Reject کیا جا رہا ہے کہ آیا وہ لوگ انگلینڈ سے باہر یعنی کہ 6 ماہ سے زیادہ ٹائم کیلیۓ Overstay رہے ہیں تو ایسے لوگوں کو اسی وجہ سے Rejection کا سامنا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے