انگلینڈ مسافروں کو ملی خوشخبری نیا اور بڑا فیصلہ آ گیا

انگلینڈ مسافروں کو ملی خوشخبری نیا اور بڑا فیصلہ آ گیا
انگلینڈ سے ٹریول کرنے والوں مسافروں کیلئے اچھی جاری ہوئی ہے تو جیساکہ یوکے پر کافی ممالک نے Omicron وائرس کی وجہ سے ٹریول ban لگا دیا تھا تو اب ان ممالک میں سے ایک ملک جو کہ جرمنی نے آخرکار یوکے کو اچھی خبر سنا دی ہے جو کہ جرمنی اب یوکے پر لگائی گی سفری پابندی کو ختم کرنے والا ہے 



 اس نیوز کی تفصلات کے مطابق جرمنی منگل 4 جنوری سے اپنی سرحدیں برطانوی مسافروں کے لیے دوبارہ کھول دے گا کیونکہ جرمنی نے 19 دسمبر کو برطانیہ سے آنے والوں پر سفری پابندی عائد کر دی تھی اور Omicron انفیکشن یغنی کہ کیسز زیادہ ہونے کی وجہ سے برطانوی سیاحوں، کاروباری مسافروں اور خاندان سے ملنے والے افراد پر جرمنی نے یوکے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگا دی تھی جبکہ صرف جرمن شہریوں اور جرمنی کے برطانوی باشندوں کو داخل ہونے کی اجازت تھی اور انہیں دو ہفتوں کے لیے لازمی قرنطینہ کا سامنا بھی کرنا پڑتا تھا لیکن اب جرمن حکومت کے لیے کوویڈ 19 کے خطرات کا جائزہ لینے والے رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ منگل 4 جنوری سے برطانیہ کو کم شدید "ہائی رسک" کی فہرست میں منتقل کر دیا جائے گا تو اب یوکے کے مسافروں پر لگائی گی پابندی جرمنی حکومت ختم کر رہی ہے اور مزید معمول کے دورے دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں مکمل ویکسین شدہ برطانوی مسافروں کو مزید قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی جبکہ انہیں آن لائن "ڈیجیٹل رجسٹریشن" فارم مکمل کرنے کی ضرورت ہوگی تاہم، غیر ویکسین شدہ انگلینڈ کے مسافروں کو اب بھی خود کو الگ تھلگ رکھنے کی ضرورت ہوگی یعنی کہ 10 دن کی سیلف آئسولیشن، جسے منفی کوویڈ ٹیسٹ کے نتائج کے ساتھ کم کر کے پانچ دن کیلیۓ کر دیا گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے