اور اگلی خبر انگلینڈ کے شہریوں کو ملنے جا رہی ہے نئی سہولت کیونکہ جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اُس کے بعد سے انگلینڈ اور یورپی یونین کے درمیان معاہدے ہو رہے ہیں اور اب اسی حوالے سے نئی خبر یہ آئی ہے جیسا کہ اب انگلینڈ کا جو Driving Licences ہے جو کہ 31 دسمبر 2021 سے ختم ہو جانا تھا تو اب اسی سے متعلق انگلینڈ نے اسپین کی حکومت سے اپیل کی تھی کہ وہ ہمارے شہریوں کو تھوڑے دنوں کا ٹائم مہیا کریں کیونکہ اگر دیکھیں تو سب سے زیادہ انگلینڈ کے شہری اسپین میں ہیں کیونکہ وہاں پہ انگلینڈ کے شہریوں نے Properties وغیرہ بھی خریدی ہوئی ہیں اور وہ لوگ اسپین میں رہ رہے ہیں Permanent طور پہ تو جب انگلینڈ کی جانب سے Special درخواست اسپین کو یہ کی گئی کہ آیا انگلینڈ کے شہریوں کو مزید ٹائم دیا جائے تاکہ وہ اپنا Driving Licences کو Convert کروا سکیں یا پھر یہاں کا یعنی کہ اسپین کا لے سکیں تو اب اس حوالے سے اسپین کی حکومت نے انگلینڈ کو کافی اچھی اور شہریوں کو بڑی سہولت دی ہے کیونکہ جو ٹائم ایک دن کے بعد ختم ہو رہا تھا تو اب اُسی ٹائم کو Extend کر کے Feburary کے آخر تک کر دیا گیا ہے یعنی کہ انگلینڈ کے شہریوں کو مزید 2 مہینے دے دئیے گئے ہیں تو اب انگلینڈ کے شہری اپنے Driving Licenses کو Convert کروا سکتے ہیں اسپین کے License میں تو اب یہ جو ٹائم اور نئی سہولت دی گئی ہے 2 ماہ کیلیۓ اگر اس دوران آپ نے اپنا Licenses Renew نہیں کروایا تو پھر اُس کے بعد وہ اپنے License کو Convertنہیں کروا سکیں گے
0 تبصرے