انگلینڈ کا نیا کام نیا سسٹم امیگرنٹس کیلیۓ بڑا اعلان آ گیا

انگلینڈ کا نیا کام نیا سسٹم امیگرنٹس کیلیۓ بڑا اعلان آ گیا
انگلینڈ ہوم آفس کی طرف سے امیگرنٹس کیلیۓ نئی Technology لائی جا رہی ہے جس میں خاض طور پہ پریتی پٹیل کا اہم قردار ہے اور اب پریتی پٹیل نے یہ نئی Technology لانے کیلیۓ یعنی کہ پارلیمنٹ اور House Of Common سے اس Bill کو پاس کروایا ہے اور مزید اب یہ نئی Technology امیگرنٹس کیلیۓ نقصان دہ ہو سکتی ہے تو اب یہ جو نئی Technology ہے تو وہ کیا ہے اور اس کو کس طرح سے استعمال کیا جائے گا تو اس حوالے سے تمام تر Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اب یہ Technology خاض طور پہ Land Lords کے ریکارڈ کیلیۓ اور Employees کے ریکارڈ کیلیۓ یہ Technology دی گئی ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ جتنے بھی لوگ لیگل ہیں تو اُن سب ہی لوگوں کا ڈیٹا اس نئی Technology کے ذریعے استعمال کیا جائے گا اور اسی طرح تمام Employers اور Employees کا ڈیٹا تو وہ بھی استعمال کیا جائے گا تو اس لیۓ اس Technology کو استعمال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اللیگل لوگوں کیلیۓ مشکل کھڑی کی جائے جن لوگوں کے پاس Documents نہیں ہیں اور جن لوگوں کے پاس یہ Rights نہیں کہ وہ انگلینڈ میں رہ سکیں تو اس لیۓ امیگریشن باڈر Bill جو متعارف کیا گیا ہے تو اس میں ہی اس طریقے کار کو بھی مزید شامل کیا جا رہا ہے تاکہ غیرملکی اللیگل UnDocuments امیگرنٹس کو پکڑا جائے اور پھر ان امیگرنٹس کو Deport کیا جائے اور اب مزید انگلینڈ کی حکومت مختلف ممالک کے ساتھ معاہدے بھی کر رہی ہے جس میں African ممالک بھی شامل ہیں جن کے ساتھ نئے معاہدے کر لیۓ گئے ہیں اور اب مزید اس نئی Technology کے تحت امیگرنٹس کیلیۓ مزید کیا اپڈیٹ آئے گئی جلد ہی آنے والے دنوں میں پتہ چل جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے