انگلینڈ کی عدالت کا فیصلہ پریتی پٹیل کا پلان خطرے میں؟

انگلینڈ کی عدالت کا فیصلہ پریتی پٹیل کا پلان خطرے میں؟
انگلینڈ کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل جن کی جانب سے امیگریشن Bill متعارف کروایا گیا جس کے بعد انگلینڈ کی عدالت کی طرف سے یہ فیصلہ آیا کہ جو بھی امیگرنٹس کشتیوں کے ذریعے آتے ہیں تو اُن کو جو اس Bill میں Illegal Activity قرار دیا گیا اور عدالت نے یہ کہا کہ یہ قانون اسائلم سیکرز کیلیۓ بالکل بھی صحیح نہیں ہے اور مزید اسی طرح کی ایک اور نئی وارننگ Northern Ireland کی جانب سے آئی ہے اور Ireland کی طرف سے آئی ہے کہ یہ Border اور امیگریشن پلان جو پریتی پٹیل کی جانب سے لایا گیا ہے تو یہ Ireland کے Border پہ اثر انداز ہو سکتا ہے اور مزید اس کے علاوہ اسی طرح کی Activity UNO اور Refugees Agency کی طرف سے جاری ہوئی ہے جس میں اُنہوں نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی History کو دیکھا جائے تو وہ اسائلم سیکرز کیلیۓ اچھی رہی ہے اور انگلینڈ ہمیشہ سے اسائلم سیکرز کو Accept کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہوتا ہے لیکن اب نیا امیگریشن Bill جو کہ خاض طور پہ Human Rights کے Against جا رہا ہے جس کے بعد اب اس Bill کو انٹرنیشنل Level پہ ایک بڑی Problem کا سامنا ہو سکتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے