انگلینڈ میں یورپی لوگوں کیلیۓ Benefits سے متعلق نیا سسٹم جاری ہوا ہے جس کے تحت 6 ماہ کا پراسیس کن کیلیۓ آیا ہے اور مزید اس کے علاوہ کافی لوگوں کی جانب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ابھی تک ہمیں Email موصول نہیں ہو رہی ہے تو میں آپ لوگوں کو واضح کرتا چلوں کہ یہ ایک Proper طریقے سے کام ہوتا ہے جیسا کہ کافی لوگوں کو Email موصول ہوئی ہیں اور مزید بھی باری باری Email ملنا شروع ہو رہی ہے تو اس لیۓ تھوڑا انتظار کریں اور مزید یہ بھی واضح ہے کہ 92 ہزار Application Refuse بھی ہوئی ہیں تو اب میں آپ لوگوں کو بتاتا چلوں Benefits کے بارے میں جیسا کہ جن کے بھی Parents انگلینڈ میں آ جاتے ہیں جن کی عمر 60 یا پھر 60 سے اُوپر ہوتی ہے یعنی کہ یہ عمر Pension والی ہو جاتی ہے تو کیا ان کو Pension ملے گئی تو ان کا جو پہلا Residency کا Criteria ہوتا ہے جو کہ 6 ماہ کا ہوتا ہے تو وہ اگر مکمل نہیں ہو گا تو پھر ایسی صورت میں ان کو کوئی بھی Benefits نہیں ملیں گے لیکن اگر آپ 6 ماہ کے بعد Work And Pension Department سے رابطہ کریں اور جو Application ہے تو اُس کو Fill کر کے جمع کروائیں تو پھر اُن کی Pension بھی شروع ہو جائے گئی اور مزید اس کے علاوہ جو بچے یعنی کہ جن کا کوئی بھی Status نہیں ہوتا یا پھر وہ بچے جو بعد میں پیدا ہوتے ہیں جن کے Parents کے پاس Settle یا پھر Pre Settle Status ہوتا ہے تو اُن کے بچوں کو بھی وہی Status دیا جاتا ہے جو اُن کے Parents کا Status ہوتا ہے
0 تبصرے