انگلینڈ 2 سال کا ویزا پروگرام Lucky Draw کا بڑا شاندار اعلان

انگلینڈ 2 سال کا ویزا پروگرام Lucky Draw کا بڑا شاندار اعلان
انگلینڈ کا بڑا ویزا پروگرام جو کہ جنوری 2022 سے شروع ہونے جا رہا ہے اور اس کی تاریخ کیا ہے کب یہ Draw نکلے گا کب سے آپ لوگوں نے اس کیلیۓ Form کو Fillup کرنا ہے اور مزید اس حوالے سے انگلینڈ گورنمنٹ کی جانب سے اس ویزا پروگرام یعنی کہ With Draw کے بارے میں بتاتا دیا گیا ہے جو کہ اس کا ایک شاندار اعلان جاری ہوا ہے کیونکہ اب اس ویزا پروگرام میں انڈین لوگ کو بڑا موقع دیا جائے گا یعنی کہ 2 سال کے ویزے پہ یہ لوگ یہاں پہ انگلینڈ میں آ کے کام کر سکیں گے تو اب Lucky Draw کا شاندار اعلان کیا آیا ہے اس حوالے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ انگلینڈ کی جانب سے Youth Mobility Scheme میں اس دفعہ انڈیا اور Iceland کا نام شامل کیا گیا ہے اور اب دونوں ممالک کے لوگ اس سکیم میں اپلائی کر سکیں گے تو اب اس حوالے سے نئی اور اہم اپڈیٹ یہ آئی ہے جیسا کہ ابھی آپ Screen پہ دیکھ سکتے ہیں کہ اس سکیم سے متعلق ایک Ballot جاری ہوا ہے جس میں واضح طور پہ مکمل Detail بتائی گئی ہے اس کا لنک بھی آپ کو Description سے مل جائے گا اور ابھی اس میں انڈیا اور Iceland کا نام شامل نہیں ہے لیکن جلد ہی اپڈیٹ کر دیا جائے گا اور مزید اس میں واضح طور پہ بتایا گیا ہے کہ آیا یہ سکیم 17 جنوری سے لے کے 19 جنوری تک آپ لوگوں نے Email کرنی ہے اور اس Email میں آپ نے اپنا نام، Date Of Birth، پاسپورٹ نمبر اور آپ نے اپنا Mobile Number لکھ دینا ہے اور پھر آپ نے یہ Email Send کر دینی ہے اور پھر اُس کے بعد 28 جنوری کو جو لوگ Youth Mobility Scheme میں پاس ہو جائیں گے تو اُن کو ایک Email موصول ہو گئی اور آپ کو Email ملنے کے بعد 30 دن دئیے جائیں گے جس میں آپ نے اپنا Form Fillup کرنا ہے اور مزید اپنے Documents آپ نے Provide کرنے ہیں اور پھر آپ کو فیس Pay کرنی ہے اور اگر آپ کی Application Successful ہو جاتی ہے تو پھر آپ نے 90 دن کے اند اندر Biometric دینی ہے اور اگر Application Approved ہو جاتی ہے تو پھر آپ کو 90 دن کے اندر اندر انگلینڈ میں جانا ہے اور پھر آپ کو 2 سال کا ویزا دے دیا جائے گا اور یہاں پہ آپ کو پھر Biometric لینی پڑے گئی تو اس حوالے سے ایک نیا راستہ لوگوں کیلیۓ کھل گیا ہے اور ویب سائٹ پہ اس کے بارے میں بالکل Clearly بتایا گیا ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اب یہ سکیم جنوری کے بعد جولائی میں Open ہو گئی تو اس لیۓ ضرور اس سکیم سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے