انگلینڈ کی جانب سے آخر بڑا اعلان آ ہی گیا کیونکہ اگر انگلینڈ کی Situation کو دیکھا جائے تو انگلینڈ میں Omicron کے کیسز جتنی تیزی کے ساتھ بڑھیں ہیں تو اس حوالے سے جو پابندیاں لگائیں گئی جس میں ماسک کو لازمی قرار دیا گیا اور Social Gathering اور مزید Events وغیرہ پر پابندی لگائی گئی جس کے بعد مزید وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہم احتیاط سے ڈیٹا کی نگرانی جاری رکھیں گے لیکن انگلینڈ میں نئے سال سے پہلے کوئی نئی پابندیاں نہیں لگائی جائیں گی تاہم بورس جانسن نے ہر ایک پر زور دیا کہ وہ Omicron کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے احتیاط سے کام جاری رکھیں اور اب مزید اس حوالے سے انگلینڈ کے Health Secretary ساجد جاوید نے بڑا اعلان یہ کیا ہے کہ انگلینڈ میں نئے سال کے آغاز سے قبل کورونا سے متعلق کوئی نئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی ان کا مزید کہنا تھا کہ جنوری میں کورونا سے متعلق ڈیٹا کو دیکھ کر کوئی قدم اٹھایا جائے گا لیکن فی الوقت کسی نئی پابندی یا رکاوٹ کی ضرورت نہیں ہے
0 تبصرے