انگلینڈ میں جو بھی یورپی لوگ رہ رہے ہیں تو اُن کیلیۓ اہم Point یعنی کہ نئی تبدیلی جاری ہوئی ہے جس کا خاض خیال رکھنا اُن کی ذمہ داری ہے تو سب سے پہلے آپ کو واضح کرتا چلوں کہ آیا جو بھی انگلینڈ میں dependent آتے ہیں تو اُن کا اپنے Sponsor کے ساتھ رہنا ضروری ہے کہ نہیں ہے تو اُن کا بالکل اپنے Sponsor کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہنا ضروری ہے اور اگر یہ ایک ہی گھر میں نہیں رہے گئے تو پھر ایسی صورت میں اُن کا مسئلہ بند سکتا ہے اس صورت میں کہ اُن کی جانب سے Independent Life گزاری جا رہی ہے اور مزید اُن کی ایک Income آنا شروع ہو جائے جس سے یہ ظاہر ہو سکے کہ اب وہ Independent ہو چکے ہیں تو اُن کو پریشانی بعد میں لاحق ہو سکتی ہے کیونکہ یہ جو ویزا دیا جاتا ہے تو وہ آپ کو آپ کے Dependent کی بیس پہ ہی دیا جاتا ہے تو اس لیۓ ضروری ہے کہ آپ اپنے Dependent کے ساتھ میں رہے 5 سال کیلیۓ اور اگر نہیں رہتے ہیں تو پھر آپ دوسرے گھر میں رہ سکتے ہیں مختلف وجوہات کی بیس پہ لیکن آپ لوگ اتنا زیادہ کام نہ کریں جس سے آپ کی Financial Dependency ختم ہو جائے تو اس لیۓ External Family Members والے اس چیز کا خاض دھیان رکھیں اور مزید جو Close Family Members ہیں تو اُن کیلیۓ یہ چیز خاض نہیں ہے اور مزید اس کے علاوہ جب آپ لوگ یہاں پہ یعنی کہ انگلینڈ میں آ جاتے ہیں تو پھر اُس کے بعد جتنا جلد ہی ہو سکے آپ اپنے آپ کو Registered کروائیں Address اپنے نام کروائیں اور NI اپنے نام کروائیں اور پھر اس بیس پہ انگلینڈ میں کام کریں کیونکہ جب آپ انگلینڈ میں Settle Status کو اپلائی کرنے کیلیۓ جائیں گے تو پھر ایسی صورت میں یہ تمام کی تمام چیزیں Required ہوں گئی اور آپ کو اس حوالے سے Proof دینا ہو گا کہ آیا 5 سال آپ نے نے کہاں پہ گزارے کیسے گزارے تو اس حوالے سے تمام تر Proof آپ کو دینے پڑیں گے جس کی بیس پہ آپ کو انگلینڈ میں Settle Status دیا جائے گا تو ان تمام تر چیزوں کا خاض طور پہ دھیان رکھیں
0 تبصرے