انگلینڈ حکومت کی جانب سے نئے ویزوں کا اعلان جاری ہوا ہے جیسا کہ سکاٹ لینڈ جو کہ انگلینڈ کے فیصلوں پہ کافی زیادہ تنقید کرتا ہے کیونکہ جب سے Brexit ہوا ہے تو اُس کے بعد سکاٹ لینڈ انگلینڈ کے Against جاتا ہے کیونکہ سکاٹ لینڈ میں زیادہ تر لوگوں کا یہ کہنا تھا کہ آیا یہ بریگزٹ نہ ہو تو اب بریگزٹ ہونے کے بعد سکاٹ لینڈ کو کافی مسائل درپیش ہوئے جس میں سے ایک اہم مسئلہ امیگرنٹس کا ہے اور امیگرنٹس کو لیگل کرنے کے بارے میں سکاٹ لینڈ کا یہ ہی کہنا ہے کہ ان امیگرنٹس کو لیگل کیا جائے اور کام کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ جو کمی ورکرز کی درکار ہے تو وہ بھی پوری ہو سکے اور مزید جو اللیگل امیگرنٹس لمبے عرصے سے مقیم ہیں تو اُن کو بھی لیگل ہونے کا موقع دیا جائے تو اب اس حوالے سے انگلینڈ کی طرف سے جو نئی اور اہم خبر جاری ہوئی ہے ویزوں سے متعلق تو وہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کی حکومت نے انگلینڈ پہ تنقید کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ انگلینڈ نے صرف اور صرف 2022 کیلیۓ 30 ہزار Seasonal ویزوں کا اعلان کیا ہے جو کہ نہایت ہی کم ہیں کیونکہ ان 30 ہزار Workers سے یہ Shortage پوری نہیں ہو سکتی تو اس لیۓ انگلینڈ کی حکومت یا تو زیادہ Work ویزوں کا اعلان کرے یا پھر جو سکاٹ لینڈ میں موجود امیگرنٹس ہیں تو اُن کو کام کرنے کی اجازت دینے کے ساتھ ساتھ Legalize کر دے کیونکہ سکاٹ لینڈ میں سب سے زیادہ کام Fruit Picking کا اور جو Vegetables وغیرہ ہیں یعنی کہ جو Farmers کو Labour چاہیے ہوتی ہے تو اس لیۓ یہ تعداد بہت کم ہے جس کی وجہ سے انگلینڈ کی حکومت سے یہ ہی Demand کی گئی ہے کہ تعداد کو زیادہ کیا جائے اور مزید جو لوگ کافی ٹائم سے wait کر رہے ہیں جن کو کام کی اجازت ابھی تک نہیں دی جا رہی ہے تو اُن کو ہوم آفس کام کرنے کی اجازت جاری کرے تو اب دیکھنا یہ ہے کہ انگلینڈ کی حکومت سکاٹ لینڈ کے اس فیصلے پر کیا عمل کرتی ہے یا پھر حکومت اس تعداد کو بڑھا دیتی ہے جلد ہی اس حوالے سے پتہ چل جائے گا
0 تبصرے