انگلینڈ میں جیسا کہ Omicron کے کیسز دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں یہاں تک کے باقی یورپی ممالک میں بھی یہ تعداد بڑھ رہی ہے لیکن انگلینڈ میں یہ تعداد کافی زیادہ ہے جس کی وجہ سے 30 ممالک نے انگلینڈ پہ پابندی عائد کر دی ہے یعنی کہ ٹریول کرنے والے مسافروں پہ پابندی لگا دی گئی ہے جس کی بڑی وجہ Omicron کا انگلینڈ میں تیزی سے پھیلنا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ انگلینڈ میں ماہرین کی جانب سے بار بار خبردار کرنے کے بعد اب وزیراعظم بورس جانسن اگلے ہفتے میں نئے اعلانات کریں گے جس میں خاض طور پہ Omicron وائرس کو مدنظر رکھا جائے گا اور مزید اسی سے متعلق WHO کے Chairman کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی ہے جس میں خاض طور بتایا گیا ہے کہ Omicron وبا ڈیلٹا وئراس سے زیادہ خطرناک نہیں ہے اور اس کی Death Ratio جو کہ ڈیلٹا وائرس سے بہت ہی کم ہے لیکن اس کے باوجود اس وبا میں دو ایسے مسئلے ہیں جس کیلیۓ اس وبا کو کنٹرول کرنا جو کہ نہایت ہی ضروری ہے کیونکہ یہ وبا بہت ہی تیزی کے ساتھ پھیلتی ہے جیسا کہ یہ وبا 24 گھنٹوں میں بہت سے لوگوں کو متاثر کر دیتی ہے اور دوسرا چند ہی گھنٹوں میں لوگوں کو Oxygen کی ضرورت پڑتی ہے جس میں اُن کا Hospital جانا ضروری ہو جاتا ہے تو اب آنے والے دنوں میں کیا لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے یا نہیں اس حوالے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن اگلے ہفتے وزیراعظم بورس جانسن 6 قسم کی پابندیاں لگنے جا رہے جس کیلیۓ آپ لوگوں تیار رہیں کیونکہ پہلے بھی ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی تو اب بھی اُسی طرح کی ایمرجنسی کو سختی کی جا سکتی ہے
0 تبصرے