انگلینڈ میں جنوری Intake اور فلائٹس Cancel ہونے کے بارے میں اہم خبر جاری ہوئی ہے کیونکہ بہت سے لوگوں کا اس حوالے سے پوچھنا ہے کہ کیا انگلینڈ میں جنوری Intake Cancel ہو جائے گا اور مزید Flights کے بارے میں کیا اپڈیٹ ہے کیونکہ Daily Bases پہ Omicron کے کیسز ریکارڈ ہو رہے ہیں تو کیا جنوری میں فلائٹس اور VFS Global بند ہو جائے گا تو جیسا کہ اس سے پہلے بھی 2020 اور 2021 میں Intake بند نہیں ہوا تھا کیونکہ انگلینڈ میں زیادہ کام اور ملک کو Benefit ہی Students سے ہوتا ہے تو اس لیۓ انگلینڈ کسی کے بھی Admission کو Cancel نہیں کرتا لیکن بس ایک چیز کا آپ پر Effect پڑ سکتا ہے جیسا کہ ابھی کافی زیادہ فلائٹس کرسمس کے دوران Cancel ہوئی ہیں Because Of Omicron تو اس چیز کا آپ پہ Effect پڑ سکتا ہے تو جو بھی Students جن کا Intake ہے تو وہ Students سب سے پہلے اس چیز کی Confirmation کر لیں یعنی کہ اپنی Airline سے یہ ضرور Confirm کریں کہ اگر ویزا Cancel ہو یا پھر فلائٹس تو اُن کے پیسے Refund ہو جائیں گے تو اگر ہو جاتے ہیں تو پھر آپ کیلیۓ اچھا رہے گا تو یہ مسئلہ آپ لوگوں کے ساتھ درپیش آ سکتا ہے لیکن جنوری Intake Cancel نہیں ہو سکتا ہے
0 تبصرے