انگلینڈ EU Status پہ رہنے والوں کیلیۓ بڑی خوشخبری آ گئی

انگلینڈ EU Status پہ رہنے والوں کیلیۓ بڑی خوشخبری آ گئی
انگلینڈ میں جیسا کہ جو EEA Family Permit والے ہیں تو اُن کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب اُن کو Email کے علاوہ Letters بھی موصول ہو رہے ہیں کہ آپ لوگ اپنے پاسپورٹ کو جمع کروائیں اور یہ اُن لوگوں کیلیۓ ہے جو کہ اپیل کو جیت چکے ہیں 31 دسمبر کے بعد سے کیونکہ اس حوالے سے confirm کر دیا گیا ہے کہ ان لوگوں کو ویزے جاری کیۓ جائیں گے اور جن کو Email نہیں آئی جلد ہی اُن کو بھی آ جائے گئی اور مزید آپ لوگوں کو یہ واضح کرتا چلوں کہ جو Late Applications ہیں EU Settlement Scheme والوں کی تو کیا وہ جا رہی ہیں تو جی ہاں وہ بھی جا رہی ہیں بس آپ کو اس کیلیۓ ٹھوس ثبوت دینے ہوں گے کیونکہ اس حوالے سے آپ کو اپنی وجہ بتانی پڑے گئی یعنی کہ کون سی ایسی وجوہات تھی جس کی بیس پہ آپ نے 30 جون کی Deadline کو Miss کر دیا کیونکہ جو بھی EU National انگلینڈ میں آ چکے تھے 31 دسمبر 2020 تک تو اُن کیلیۓ مزید 6 ماہ کی Extension تھی کہ وہ اس دوران یعنی کہ 6 ماہ میں EU Settlement Scheme میں اپلائی کر لیں تو اس لیۓ کچھ لوگ مختلف وجوہات کے باعث پھر رہ گئے تو اب اُن کیلیۓ اچھی خبر یہ ہے کہ وہ لوگ ابھی بھی اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اسی طرح جن بھی لوگوں کے پرانے کارڈ تھے یعنی کہ Permanent Residence Cards تھے EU Regulation کے تحت تو اُن لوگوں کو بھی کہا گیا تھا کہ وہ اپنے Status کو EU Settlement Scheme میں Regulise کروائیں تو جن لوگوں نے نہیں کیا تو اُن کیلیۓ اچھی خبر یہ ہے کہ وہ لوگ ابھی بھی کر سکتے ہیں لیکن اُن کو بھی یہ Explainکرنا پڑے گا یعنی کہ Valid Reason بتانی پڑے گئی کہ وہ کیوں اپلائی نہیں کر سکیں تو یہ ایک اچھی خبر Late Application والوں کیلیۓ اُن کو بھی نیا مواقع دیا جا رہا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے