انگلینڈ کی نئی ویزا سکیم جس کے تحت اب بہت سے لوگوں کو فائدہ ملنے جا رہا ہے 2022 میں کیونکہ انگلینڈ گورنمنٹ کی جانب سے ایک Strategy Document جاری کیا گیا ہے جس میں اُن کی جانب سے ایک نئی قسم کا ویزا متعارف کروایا گیا ہے جس کے ذریعے اب ہر کوئی انگلینڈ میں آ کے جاب کر سکتا ہے کیونکہ انگلینڈ نے ایک ایسی Strategy بنائی ہے جو کہ بہت ہی لمبے عرصے تک کیلیۓ مقصد کو پورا کرتی ہے جو کہ 2035 تک کیلیۓ ہے اور مزید اب انگلینڈ کا خاض مقصد یہ ہے کہ 2035 تک انگلینڈ کو Technical اور innovation بنانا ہے کیونکہ اگر Current Situation کو دیکھا جائے تو زیادہ طرح Talented لوگوں کا دھیان USA کی طرف زیادہ ہوتا ہے تو اسی چیز کو دیکھتے ہوئے انگلینڈ کی گورنمنٹ نے اب یہ نئی ویزا سکیم جاری کی ہے جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ انگلینڈ نے اپنی امیگریشن پالیسی کو کافی حد تک نرم کر دیا ہے جیساکہ Point Base Immigration System اور مزید جو بھی Students Graduate Route پہ انگلینڈ میں Study کو مکمل کر لیتے تھے تو اُس وقت اُن کے پاس بہت ہی کم ٹائم ہوتا تھا جاب حاصل کرنے کیلیۓ لیکن اب نرمی کر کے اُن کو 2 سے 3 سال کیلیۓ Extension دے دی گئی ہے تاکہ وہ Students یہاں پہ پڑھیں اور پھر جاب بھی حاصل کر سکیں تو اب یہ نیا ویزا جو کہ High Potential ویزا ہے جس کے تحت اب ہر وہ افراد جو Global Talent ہے تو وہ انگلینڈ میں جاب کر سکتا ہے وہ بھی Without Any Valid Job Offer جو کہ کافی اچھی خبر ہے کیونکہ اب آپ اس سکیم کے تحت انگلینڈ میں Settle بھی ہو سکتے ہیں Long term کیلیۓ تو اب اس سکیم کے تحت Internstional Students کو فائدہ ہو سکتا ہے جنہوں نے اعلیٰ عالمی یونیورسٹیوں سے گریجویشن کیا ہے اور بغیر ملازمت کی پیشکش کے یوکے منتقل ہو چکے ہیں تو اب یہ کافی اچھا اور بڑا اعلان جاری ہوا ہے اور اس سکیم کے تحت بہت سے لوگوں کو فائدہ ملے گا
0 تبصرے