انگلینڈ ہوم آفس کی نئی سکیم آ گئی کن کیلیۓ مشکل کن کیلیۓ آسان؟

انگلینڈ ہوم آفس کی نئی سکیم آ گئی کن کیلیۓ مشکل کن کیلیۓ آسان؟
انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے نئی سکیم کو متعارف کروایا جا رہا ہے جس کے مطابق امیگرنٹس کو روکنے کیلیۓ نئے اقدامات بنائے جا چکے ہیں کیونکہ اگر دیکھا جائے تو اس سال پریتی پٹیل کی جانب سے بہت سے اقدامات بنائے گئے یعنی کہ اُنہوں نے پوری کوشیش کی کہ کشتیوں کے ذریعے آنے والے امیگرنٹس کو انگلینڈ میں داخل ہونے سے روکا جائے لیکن اس کے باوجود اُن کی تمام تر کوشیش ناکام رہی اور اس سال 27 ہزار سے بھی زاہد امیگرنٹس انگلش چینل پار کرنے میں کامیاب رہے جو کہ 2020 سے بھی زیادہ یہ تعداد اس سال رہی اور مزید کرسمس والے دن بھی 150 تارکین وطن جن میں چھوٹے بچے بھی شامل ہیں تو وہ Heavy Rain میں انگلش چینل پار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں تو اب جو نئی سکیم جس کو Tagging Scheme For Asylum Seekers کا نام دیا گیا ہے جس کے مطابق اب ہوم آفس نے اس بات کی تصدیق کی کہ بارڈر فورس کے عملے کو دو سال کے لیے تیار کیے گئے منصوبوں کے تحت سمندر میں Turn Around حکمت عملی استعمال کرنے کی تربیت دی جا رہی ہے اور مزید اب جو کوئی بھی انگلینڈ میں کشتیوں کے ذریعے اللیگل طریقے سے داخل ہو گا تو اُن کو انگلینڈ میں اسائلم نہیں دیا جائے گا تو اب آنے والے سال میں کشتیوں کے ذریعے داخل ہونے والوں امیگرنٹس کیلیۓ مزید سختی کی جا رہی ہے اور مزید اب انگلینڈ کی یہ نئی سکیم امیگرنٹس کو روکنے میں کامیاب ہوتی ہے یا پھر نہیں جلد ہی اس حوالے سے پتہ چل جائے گا

Post a Comment

0 Comments