انگلینڈ میں رہنے والے یورپی لوگوں کیلیۓ بڑا اعلان جاری ہوا ہے جیسا کہ انگلینڈ میں رہنے والے جن کے پاس پری سیٹلمنٹ Status ہے یعنی کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو انگلینڈ میں 5 سال رہنے کیلیۓ Temporary Residency دے دی گئی ہے جس کے تحت اب آپ لوگوں پہ نظر رکھی جائے گئی کیونکہ آپ پہ جو قوانین عائد ہوتے ہیں تو اُس کے مطابق آپ کو اس حوالے Check کیا جائے گا کہ آیا جو قوانین آپ پہ لاگو ہیں تو کیا آپ اُن پہ عمل کر رہے ہیں یا پھر نہیں تو پھر اُس کے بعد ہی آپ کو Permanent کیا جائے گا تو اب آپ لوگوں پہ جو قانون عائد ہوتے ہیں جن کا خاض خیال رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے تو اب ان قوانین کے مطابق جن بھی یورپی لوگوں کو 5 سال کا پری سیٹلمنٹ Status دیا گیا ہے تو اُن پہ یہ لازم ہے کہ وہ لوگ انگلینڈ سے باہر 6 ماہ سے زیادہ تک نہیں رہ سکتے ہیں اور جو بھی رہے گا تو پھر ایسی صورت میں اُس کا Status خطرے میں چلا جائے گا اور دوسری اس چیز کا آپ نے خاض خیال رکھنا ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ اگر لگاتار ڈھائی سال سے زیادہ ٹائم کیلیۓ باہر رہتے ہیں تو پھر تو آپ کا Status ختم ہو جائے گا تو ان چیزوں کا خاض دھیان رکھیں گے تو پھر پری سیٹلمنٹ Status آپ کا Settle Status میں تبدیل ہو جائے گا Otherwise آپ کو Refuse کر دیا جائے گا اور مزید Family Permit سے متعلق ہوم آفس پہ کافی زیادہ پریشر تھا جس کے بعد اب ہوم آفس نے فیصلے دینے کی رفتار کو تیز کر دیا ہے اور اب کافی لوگوں کو فیصلے موصول ہو رہے ہیں
0 تبصرے