انگلینڈ میں ویزوں کا بڑا اعلان بڑا Benefits ملنے جا رہا؟

انگلینڈ میں ویزوں کا بڑا اعلان بڑا Benefits ملنے جا رہا؟
انگلینڈ نے امیگریشن قوانین میں بڑی نرمی کرنے کے ساتھ ساتھ بڑا موقع اور نئی سہولت کی پیش کش کر دی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ طور پہ انگلینڈ کے Health Secretary نے بڑا اعلان جاری کیا ہے کیونکہ اگر دیکھا جائے تو یہ انگلینڈ کا ایسا شعبہ ہے جس میں تقریباً 40 ہزار کے قریب عملے نے پچھلے 6 ماہ میں اس شعبے کو چھوڑ دیا ہے اور اب اس شعبے میں بڑی کمی آنے کے بعد انگلینڈ حکومت کی جانب سے ہزاروں Workers کیلیۓ نئی بھرتی اور امیگریشن کو نرم کر کے نئی سہولت کا آغاز کر دیا ہے اور مزید اب یہ شعبہ کون سا ہے اور اس شعبے میں نئے Benefits کون سے دئیے جائیں گے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یہ شعبہ Social Care Workers کا ہے جس میں کمی ہونے کے باعث اس میں نرمی کر کے اس ویزے کو Shortage Occupation List میں شامل کیا گیا ہے جس کے مطابق اپلائی کرنے والے Workers کو Fast Track Visas تک رسائی دی جائے گئی اور مزید گزشتہ ہفتے شائع ہونے والی اپنی سالانہ رپورٹ میں مائیگریشن ایڈوائزری کمیٹی جو حکومت کو امیگریشن کے بارے میں بریف کرتی ہے تو اُن کی جانب سے کہا گیا کہ Care Sector میں شدید بڑھتی ہوئے مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ Care Workers کو نہ تو اتنی Salary دی جاتی ہے اور نہ ہی مزید Benefits دئیے جاتے ہیں تو اب اس لیۓ امیگریشن میں نرمی اور جو Care Workers ان 12 ماہ کے Health Care Visa پہ آتے ہیں تو اب ان لوگوں کو اہل ہونے کیلیۓ کم از کم 20 ہزار 480 پاؤنڈ سالانہ تنخواہ دی جائے گئی جو کہ پہلے کی نسبت زیادہ ہے اور ساتھ میں اُن کو یہ بھی Benefit دیا جائے گا کہ وہ اپنے Partner اور بچوں کو انگلینڈ میں لانے کے اہل ہوں گے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اس سال کے شروع میں حکومت نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ Social Care کرنے والے Workers کیلیۓ کویڈ 19 ویکسین کی دو خوراکیں وصول کرنا لازم ہو گا

Post a Comment

0 Comments