انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے 2022 کا نیا سسٹم جس کا باقاعدہ طور پہ اعلان کر دیا گیا ہے اور اب یہ نیا سسٹم خاض طور پہ امیگرنٹس پہ لاگو ہو گا اور اس نئے سسٹم کے تحت امیگرنٹس پر نئی پابندیاں عائد ہوں گئی جس میں اب خاض طور پہ امیگرنٹس کو چیک کیا جائے گا یعنی کہ Check and Balance اس قانون کا نام رکھا گیا ہے اور اب اس نئے قانون کے مطابق جو کوئی بھی امیگرنٹس کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل کو پار کر کے انگلینڈ میں داخل ہوں گے تو اب اُن پہ Electronic طور پہ ایک Code عائد ہوتا جائے گا تاکہ ایسے لوگوں کی شناخت یعنی کہ Identification خاض طور پہ حکومتی اداروں کے پاس Safe ہو سکے تو اب اس نئے سسٹم کے ذریعے کشتیوں سے آنے والے ہر امیگرنٹس پہ Bar Code لگایا جائے گا تاکہ اُن کی شناخت Show ہو جائے اور پھر اُس کے بعد کا Next پراسیس کیا جائے گا تو اب یہ نئی پابندی عائد ہونے جا رہی ہیں اُن امیگرنٹس کیلیۓ جو انگلینڈ میں کشتیوں کے ذریعے داخل ہوتے ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ یہ نیا قانون Electronically یعنی کہ امیگرنٹس پہ Code عائد کرنے سے متعلق ہے تو اس کو بھی Immigration and Nationality Bill میں شامل کیا جا رہا ہے اور ابھی تک اس Bill پہ Organisation کی جانب سے کوئی بھی آواز کو بلند نہیں کیا گیا لیکن آنے والے ٹائم میں اس Bill پہ کوئی نہ کوئی ایکشن ضرور لیا جائے گا کیونکہ اگر دیکھا جائے تو عدالت کی طرف سے فیصلہ دے دیا گیا ہے کہ انگلینڈ میں کشتیوں کے ذریعے آنے والے امیگرنٹس کسی بھی طرح کا کوئی قانون نہیں توڑتے کیونکہ وہ اپنے پراسیس کے مطابق آتے ہیں جو کہ International قوانین کے مطابق اسائلم اپلائی کرنا کیلیۓ ضروری ہے تو اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں کیا یہ قانون پاس ہوتا ہے یا پھر نہیں اس حوالے سے جلد ہی اپڈیٹ آ جائے گئی
0 تبصرے