انگلینڈ کی جانب سے فرانس پہ کافی زیادہ دباؤ تھا کہ فرانس ان امیگرنٹس کی کشتیوں کو روکے اور اس حوالے سے انگلینڈ کی جانب سے ایک بڑی Amount جو کہ 50 سے زائد بلین پاؤنڈ کی Amount انگلینڈ نے فرانس کو دی تھی جس میں چند Amount دے دی گئی ہے اور مکمل Amount ابھی دینا باقی رہ گئی ہے تو اس حوالے سے فرانس پہ یہ دباؤ تھا کہ وہ امیگرنٹس کی کشتیوں کو روکنے کی بجائے ان کشتیوں کی تعداد بڑھنا شروع ہو گئی تھی اور مزید یہ واضح رہے کہ 2021 میں ایک بڑی تعداد میں امیگرنٹس انگلینڈ میں داخل ہوئے ہیں جو کہ خاض طور پہ فرانس اور بیلجیم کے راستے داخل ہوئے ہیں جو کہ 2020 سے کافی زیادہ تعداد میں پائے گئے ہیں تو اب اس حوالے سے انگلینڈ کی جانب سے بڑا منصوبہ بنا لیا گیا ہے فرانس کے ساتھ مل کے اور اب فرانس کو اس حوالے سے ساتھ ملا لیا گیا ہے اور اب دونوں ممالک مل کے یعنی کہ انگلینڈ کی اور فرانس کی Border Force تو وہ مل کے گشت کرے گئی یعنی کہ کشیوں کو روکنے کیلیۓ بڑا قردار ادا کرے گئی اور اب اس سے کافی زیادہ بہتری آئے گئی کیونکہ اب دونوں کی جانب سے موثر طریقے سے اللیگل امیگرنٹس کو پکڑا جائے گا
0 تبصرے