انگلینڈ کیلیۓ یورپی یونین نے اچھا اعلان جاری کر دیا ہے جیسا کہ جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اُس کے بعد سے اب کوئی بھی یورپی نیشنل اگر وہ انگلینڈ میں جانے چاہتا ہے تو وہ صرف اور صرف Visit کیلیۓ جا سکتا ہے اور اسی طرح اگر کوئی انگلینڈ سے یورپی یونین میں آنا چاہتا ہے تو وہ بھی صرف Visit کیلیۓ آ سکتا ہے اور اس دوران آپ لوگ کام نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ اس حوالے سے Already قانون بنا دیا گیا ہے کہ اب اگر کوئی کام کرتے ہوئے پکڑے جاتے ہیں تو پھر ایسی صورت میں آپ پر پابندی عائد کر دی جائے گئی یعنی کہ 10 سال تک یہ پابندی برقرار رہے گئی اور اس طرح دونوں صورتوں میں آپ انگلینڈ میں اور نہ ہی یورپی یونین میں داخل ہو سکیں گے تو اس لیۓ اس چیز کا خاض دھیان رکھنا ہے تو اب ان تمام تر چیزوں کو دیکھتے ہوئے یورپی یونین نے انگلینڈ کے لوگوں کو نئی اور بڑی سہولت دے دی ہے جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ یورپی یونین اور انگلینڈ نے لوگوں کو یہ رعایت دی ہوئی ہے کہ اب اگر آپ کا خاوند یا پھر بیوی یعنی کہ دونوں میں سے اگر آپ کا Partner کوئی بھی ان میں سے یورپین ہے تو اب دوسرے Partner پہ یہ پابندی عائد نہیں ہو گئی کہ وہ یہاں پہ 6 ماہ تک رہے کیونکہ بریگزٹ کے بعد سے یورپی نیشنل انگلینڈ میں 6 ماہ تک کم از کم رہ سکتے ہیں لیکن کام نہیں کر سکتے ہیں اور اسی طرح انگلینڈ سے کوئی یورپ میں آتا ہے تو وہ بھی 6 ماہ تک کیلیۓ قیام کر سکتا ہے تو اب اس حوالے سے یورپی یونین نے انگلینڈ کے لوگوں کو نئی سہولت یہ مہیا کی ہے کہ اب آپ کا Partner خاوند یا بیوی دونوں میں سے کوئی ایک یورپین ہے تو اب اُس کے Partner کو یہ سہولت ہو گئی کہ آیا اب وہ Partner یورپ میں 6 ماہ سے زیادہ عرصے کیلیۓ قیام کر سکے گا یعنی کہ double بھی رہ سکے گا تو اب یہ اہم سہولت انگلینڈ کے لوگوں کو دی گئی ہے اور مزید اب انگلینڈ کا کیا بیان اس حوالے سے سامنے آتا ہے اور اب آنے والے سال میں مزید اور کیا نرمی آئے گئی جلد ہی پتہ چل جائے گا
0 تبصرے