انگلینڈ کی جانب سے 2022 میں جو بڑی تبدیلیاں رونما ہونی ہے تو اُس میں سب سے بڑی تبدیلی جو کہ خطرہ کا باعث بن سکتی ہے تو وہ جیسا کہ پریتی پٹیل کی جانب سے نیا Immigration and Nationality Bill جو کہ یہ نیا قانون لاگو ہونے جا رہا ہے لیکن اس Bill کے بارے میں اس سے پہلے یہ ہی کہا جا رہا تھا کہ یہ Bill پاس نہیں ہو گا یعنی کہ Human Rights کے Involve ہونے کی وجہ سے روک دیا جائے گا اور اس Bill میں جتنی بھی Human Rights سے متعلق Violation ہیں تو اُن کو ختم کر کے اس قانون کو لاگو کیا جائے گا یا پھر پارلیمنٹ سے اس قانون کو مسترد کر دیا جائے گا تو اب یہ تمام کی تمام باتیں دم توڑ گئی ہے کیونکہ پریتی پٹیل کا یہ Bill اب House Of Common میں پاس ہونے جا رہا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ جب کوئی بھی قانون ساری قانونی جگہوں سے گزرنے کے بعد House Of Common میں پہنچتا ہے تو خاض طور پہ جو Bill پہلے پاس ہوتے ہیں تو House Of Common میں بھی ان Bill کو پاس کر دیا جاتا ہے تو اب یہ جو قانون ہے تو وہ لاگو کر دیا جائے گا لیکن مزید یہ واضح رہے کہ ابھی فل ہل کیلیۓ یہ قانون صرف اور صرف Wales کے Areas میں ہی عائد ہو گا نہ کہ Scotland اور Northern Ireland میں اس قانون کو لاگو کیا جائے گا تو اب اس قانون میں یعنی کہ Bill میں سب سے زیادہ خطرناک دو طرح کی Conditions ہیں ایک تو یہ ہے کہ اب جو کوئی بھی کشتیوں کے ذریعے امیگرنٹس انگلینڈ میں آئیں گے تو اُن کے ساتھ ہر لخاظ سے امتیازی برتاؤ کیا جائے گا یعنی کہ ان لوگوں کو ایسے ہی رکھا جائے گا جیساکہ قیدیوں کو رکھا جاتا ہے اور مزید اگر آپ بینا اجازت کے انگلینڈ میں داخل ہوں گے تو وہ جرم قرار دیا جائے گا اور مزید انگلینڈ میں اسائلم سیکرز اور امیگرنٹس کیلیۓ نرمی کو ختم کر دیا جائے گا اور ان لوگوں کو آسانی سے Deport بھی کر دیا جائے گا اور دوسرے نمبر پہ جو خطرناک کام ہو گا تو وہ انگلینڈ میں موجود جو لوگ پہلے سے ہی یعنی کہ جو لوگ لیگل ہیں اور جن کے پاس Citizenship ہے تو اُن کیلیۓ بھی سختی ہو گئی یعنی کہ اگر اُن سے کوئی جرم وغیرہ ہو جاتا ہے تو اُن کو ایسی صورت میں اُن کی Nationality سے محروم کر دیا جائے گا بینا کسی نوٹس کے اور ساتھ میں Deport بھی کر دیا جائے گا تو یہ جو دو خاض Conditions اس Bill میں رکھی گئی ہیں جو کہ نہایت ہی خطرناک ہے اور ان آنے والے دنوں میں مزید اس پہ Detail کیا جاری ہو گئی اس حوالے سے جلد ہی پتہ چل جائے گا
0 تبصرے