انگلینڈ کی جانب سے ویسے تو کافی ایسی ویزا سکیم کو متعارف کروایا گیا جو کہ کافی حد کامیاب بھی ہوئی ہیں لیکن اب پریتی پٹیل کی جانب سے بھی ایک نئی سکیم جس کو Fast Track Visa Scheme کا نام دیا گیا ہے جس میں اپلائی کرنے والوں کو فوری طور پہ یعنی کہ اُن کو ویزا جاری کیا جائے گا اور اس ویزا سکیم کے تحت اپلائی کرنے والوں کو انگلینڈ کی Nationality بھی دی جائے گئی تو اب اس حوالے سے ہوم آفس کی جانب سے بڑی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ پریتی پٹیل کا ایسا پروگرام جس کے تحت پوری دنیا سے Scientists یا پھر کوئی بھی انعام یافتہ لوگ اس سکیم میں اپلائی کر سکتے ہیں انگلینڈ کی PR لینے کیلیۓ تو اب ہوم آفس کی جو رپورٹ جاری ہوئی ہے تو اُس کے مطابق ہوم آفس کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں All Over the World یعنی کہ پوری دنیا سے Applications Received ہوئی ہیں لیکن پریتی پٹیل کے اس نئی ویزا سکیم میں کسی نے بھی اپلائی نہیں کیا کہ آیا کوئی بھی انعام یافتہ افراد انگلینڈ میں اس پروگرام کے تحت رہے تو اب جیسا کہ پریتی پٹیل کا نیا پروگرام جو کہ مکمل طور پہ ناکام ہو چکا ہے تو اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اس پروگرام کو ختم کر دیا جائے گا یا پھر اس پروگرام میں نرمی کر کے یعنی کہ آسان کر کے دوبارہ سے لوگوں کو اپلائی کرنے کیلیۓ کہا جائے تو اب اس حوالے سے جو بھی اپڈیٹ آئے گئی تو وہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دی جائے گئی
0 تبصرے