انگلینڈ کی جانب سے نئی اور بڑی خبر جو کہ خاض طور پہ یورپی لوگوں سے Related پیش آئی ہے یعنی کہ جن لوگوں نے پری سیٹلمنٹ میں اپلائی کیا تھا اور وہ اپلائی کرنے کے بعد واپس اپنے ملک یورپ میں چلے گئے کیونکہ اس حوالے سے اُن کی جانب سے یہ سوچا گیا کہ ہمارا پری سیٹل Status Okay ہو گیا ہے تو اب ہمیں کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ پیش نہیں آئے گا اور دوسری جانب کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جنہوں نے انگلینڈ میں کچھ ٹائم کیلیۓ کام کیا اور پھر اُس کے بعد وہ لوگ اپنا فون وغیرہ اپنے جاننے والے کے ہاں چھوڑ کر انگلینڈ سے Exit ہو کے اپنے ملک میں چلے گئے اور اس بارے میں یہ سوچا کہ اب ہم دونوں طرف کے شہری ہیں تو اب اس طرح کی تمام تر صورت حال دیکھنے کے بعد انگلینڈ کی جانب سے نیا قانون یورپی لوگوں کیلیۓ لاگو کر دیا گیا ہے جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ انگلینڈ نے تیزی سے Result کو دینا شروع کر دیا ہے اور یہ Result ایسے آئیں ہیں جس میں لوگوں کو سمجھ نہیں لگی کہ ان لوگوں کے ساتھ ہوا کیا ہے تو اس وقت کافی لوگوں کو Rejection ملی ہے یہاں تک کے چھوٹے بچوں کی فیملی کو بھی Rejection کا سامنا کرنا پڑا جس کی بڑی وجہ Fake Documents کا لگانا اور دوسری بڑی وجہ کافی زیادہ ایسے یورپی لوگ ہیں جو Pre Settle Status کو اپلائی کر کے واپس اپنے ملک یورپ چلے گئے ہیں تو اُن کو جب Call موصول ہوئی تو فون پہ جب اُن کے ساتھ جھوٹ بولا گیا تو ہوم آفس کی جانب سے کہا گیا کہ ہمارے پاس تمام تر آپ کی Detail موجود ہے کہ کب سے آپ انگلینڈ میں Enter ہوئے اور کب آپ لوگوں نے Exit کیا اور اُس کے بعد آپ لوگ ابھی تک نہیں آئیں ہیں تو اب ان لوگوں کو بھی Reject کیا جائے گا خاض طور پہ جو لوگ ان کی گرفت میں آ گئیں ہیں اور مزید اب جن لوگوں نے Fake Documents لگائے تو اب اُن کو نئے قانون کے تحت جب یہ ثابت ہوا ہے کہ ان لوگوں نے Fake Documents لگائیں ہیں تو اب نہ صرف ان کے Status کو Reject کیا گیا بلکہ ایسے لوگوں پہ 10 سال کی پابندی بھی لگائی گئی ہے کہ اب وہ ان 10 سالوں میں انگلینڈ میں Enter نہیں ہو سکتے ہیں تو اس لیۓ اب ہوشیار رہے کیونکہ اب آنے والے دنوں میں مزید اپڈیٹ کیا آئی گئی اس حوالے سے جلد ہی پتہ چل جائے گا
0 تبصرے