انگلینڈ پر بڑی پابندی جرمنی کی جانب سے عائد کی گئی ہے خاض کر کے ٹریول کرنے والے مسافروں پر یہ پابندی لگنے جا رہی ہے کیونکہ اس حوالے سے ہفتے کے روز پبلک ہیلتھ اتھارٹی نے کہا ہے کہ جرمنی Omicron قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشیش میں انگلینڈ سے سفر کرنے والوں پر پابندیاں سخت کر رہا ہے کیونکہ انگلینڈ میں Omicron کے کیسز کافی زیادہ ہو رہے ہیں جس کو مدنظر رکھتے ہوئے جرمنی نے یہ فیصلہ لیا ہے اور اب اتوار کی رات سے یعنی کہ 11 بجے سے ائیرلائنز جیسا کہ Carriers پر برطانوی سیاحوں کو جرمنی لے جانے پر پابندی ہے اور اب صرف اور صرف جرمنی کے شہری، Residents Parents and Children اور مزید Transit مسافر کو ہی انگلینڈ سے جرمنی جانے کی اجازت ہو گئی اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اب جو کوئی بھی انگلینڈ سے جرمنی میں Enter ہو گا تو اُس کے پاس لازمی طور پہ PCR Test جو کہ Negative ہونا چاہیے اور اُس کے بعد جرمنی آنے پر اُس شخص کو 14 دن کیلیۓ بھی قرنطینہ اختیار کرنا پڑے گا چاہے اُس کے پاس Vaccination Status بھی ہے تو پھر بھی اُس کو 14 دن کیلیۓ قرنطینہ میں رہنا پڑے گا اور مزید جرمنی کی جانب سے یہ اعلان انگلینڈ میں خطرناک وائرس کے پیش نظر کیا گیا اور مزید یہ کہا گیا ہے کہ یہ پابندیاں کم از کم 3 جنوری تک برقرار رہ سکتی ہیں
0 تبصرے