انگلینڈ نے نیا قانون نیا سسٹم خاض طور پہ امیگریشن کو نرم کرنے کیلیۓ اگلے سال 2022 کا بنانا لیا ہے جس میں نئے ویزوں سے متعلق ایک بڑی تعداد میں لوگوں کو انگلینڈ میں مختلف پروگرام کے ذریعے آنے اور Settle ہونے کا موقع دیا جائے گا کیونکہ جب سے Brexit ہوا ہے اور انگلینڈ نے یورپ سے علیحدگی اختیار کی ہے تو تب سے Asian ممالک کیلیۓ انگلینڈ نے اپنے Visas Method میں کافی تبدیلی یعنی کہ بہتری لائی ہے تو جیسا کہ سب سے پہلے شروع ہوا Point Base Immigration System اور اس میں جو کوئی بھی Qualified ہے اور اگر وہ High Skill Category میں آتا ہے تو وہ انگلینڈ میں جانے کیلیۓ اہل ہو جاتا ہے اور اس کیلیۓ کافی زیادہ Opportunities اوپن ہو چکی ہیں کیونکہ اگر دیکھا جائے تو اس سال یعنی کہ 2021 میں تقریباً 1 لاکھ 80 ہزار ویزا انگلینڈ نے اس سال جاری کیۓ ہیں جو کہ خاض طور پہ یورپی ممالک سے باہر یعنی کہ Asian ممالک جن میں انڈیا، پاکستان، چین وغیرہ ان Asian ممالک کو یہ ورک ویزے جاری ہوئے اور اب مزید آنے والے سال میں اس گورنمنٹ کی طرف سے بڑی تبدیلی آ رہی ہے یعنی کہ مزید Visas یہ گورنمنٹ لا رہی ہے جن میں سرفہرست Business Visa ہے اور مزید Scale Up Visa 2022 میں شروع ہو گا اور مزید PSW Students ویزا کے بعد جو اب آپ لوگوں کو ملنا شروع ہوا ہے تو یہ سارے کا سارے کام اسی گورنمنٹ کے تحت ہوئے ہیں اور اب اگلے 3 سالوں میں یہ پالیسی تبدیل ہونے کی بجائے مزید Friendly ہونے جا رہی ہے Students اور امیگریشن کو لے کے جو کہ کافی اچھی خبر اور بڑا موقع انگلینڈ میں آنے کام کرنے اور Settle ہونے کا دیا جائے گا
0 تبصرے