انگلینڈ ہوم آفس نے خوشخبری سنا دی بڑی خبر آ گئی

انگلینڈ ہوم آفس نے خوشخبری سنا دی بڑی خبر آ گئی
انگلینڈ کی جانب سے یورپی لوگوں کیلیۓ نئی خوشخبری جاری ہوئی ہے جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ Extended Family Member کی جو ڈیڈ لائن دی گئی تھی تو وہ 31 دسمبر 2020 تھی اور مزید EEA فیملی پرمٹ کو تبدیل کر کے EU Settlement Family Permit میں کر دیا گیا جس کے مطابق صرف اور صرف Close Family Member ہی File کیلیۓ اہل تھے لیکن پھر اُس کے بعد 31 دسمبر سے پہلے کافی لوگوں کی جانب سے ایپلی کیشن File کو جمع کروایا گیا جس میں کچھ کو کامیابی ملی یعنی کہ کچھ کو ویزا مل گیا اور کچھ کو Refuse کر دیا گیا تھا تو جن کو Refuse کیا گیا تو اُن کی جانب سے اپیل کی گئی تھی جو کہ اُن کی جانب سے یعنی کہ اُن کے Rights بالکل صحیح تھے کیونکہ اُس کے بعد کافی ایسے لوگ تھے جو کہ اپیل جیت گے لیکن پھر اُن کے ساتھ ہوا کچھ یوں کہ اُن کو نئے ویزے یعنی کہ پرمٹ جاری کیۓ جاتے لیکن ہوم آفس نے Opposite کام کیا کہ آیا یہ قانون بند ہو چکا ہے چاہے آپ اپیل جیت چکے ہیں لیکن آپ کو ویزا جاری نہیں کیا جائے گا کیونکہ اب اس حوالے سے پہلے Access کیا جائے گا کہ آپ EU Family Permit کیلیۓ اہل ہوتے ہیں یا پھر نہیں تو جیسا کہ یہ تو اس حوالے سے Confirm ہے کہ Extended فیملی ممبر تو EU Settlement Family Permit کیلیۓ اہل نہیں ہیں تو وہ صرف Close Family Member کیلیۓ ہیں تو اس بیس پہ ہوم آفس نے کہا کہ وہ ویزے جاری نہیں کرے گا جس کے بعد کافی لوگوں کی جانب سے Judicial Review کو Filed کیا گیا اور جب Judicial Review Filed ہوئے تو پھر اُس کے بعد ہوم آفس نے اپنی پالیسی کو تبدیل کر لیا اور پھر نئی پالیسی کے تحت یہ کہا گیا کہ اب جن بھی لوگوں نے اپیل جیتی ہوئی ہے تو اُن کو ویزے جاری کیۓ جائیں گے تو اب اس حوالے سے یہ واضح رہے کہ اس پہ عمل ہو رہا ہے یا نہیں تو جیسا کہ Recently کچھ Letters جاری ہوئے تھے MP’s اور Immigration Authorities کی طرف سے کہ ان کو ویزے جاری کیۓ جائیں گے تو اب کافی ایسے لوگ ہیں جن کو اس حوالے سے Letter موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں اور ساتھ میں Email بھی ملنا شروع ہو گئی ہے کہ آیا آپ لوگ اپنا پاسپورٹ جمع کروائیں تاکہ آپ کو ویزا جاری کیا جائے تو یہ صرف اور صرف اُن لوگوں کو ہی یہ Letter اور Email موصول ہو رہی ہیں جو کہ اپیل جیت چکے ہیں جو کہ کافی اچھی خبر ان لوگوں کو ملنا شروع ہو گئی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے