انگلینڈ کا نیا معاہدے نئے پیکج دئیے جا رہے؟ لیکن مشکل کن کیلیۓ؟

انگلینڈ کا نیا معاہدے نئے پیکج دئیے جا رہے؟ لیکن مشکل کن کیلیۓ؟
انگلینڈ کی جانب سے نئے Agreement کیۓ جا رہے جن میں سر فہرست انڈیا ہے یعنی کہ انڈیا کے ساتھ خاض طور پہ Agreement کیۓ گئے اور ابھی بھی کیۓ جا رہے ہیں اور اب اسی طرح نئے معاہدے ہو چکے ہیں جس کے تحت اللیگل امیگرنٹس کو Deport کرنے کا عمل بھی تیز ہو سکتا ہے اور اب انگلینڈ کے وزیراعظم اور پریتی پٹیل کی زیادہ یہ ہی کوشیش ہے کہ انڈیا کے ساتھ نئے سے نئے معاہدے کیۓ جائیں جس میں انڈیا کو زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے اور اب اس حوالے سے دو اہم معاہدے یہ ہی ہیں کہ انگلینڈ میں اللیگل انڈین امیگرنٹس کو Deport کیا جائے جو کہ انڈین امیگرنٹس کیلیۓ برُی خبر ہے اور مزید دوسرا اور اچھا عمل یہ ہے کہ انڈین لوگوں کو ویزے اور ساتھ میں نئے Packages دئیے جائیں تاکہ انڈیا سے لوگ لیگل طریقے سے اور نئے پروگرام کے تحت انگلینڈ میں آئیں اور اب مزید انڈین کے ساتھ انگلینڈ تجارتی معاہدے بھی کرنے جا رہا ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اب انگلینڈ کے وزراء بورس جانسن اور پریتی پٹیل اس حوالے سے پرُجوش ہیں اور اُن کا اس کے بارے میں کہنا ہے کہ اب آنے والے دنوں میں انڈین لوگوں کیلیۓ Visa Fees وہ بھی کم کر دی جائے گا جو کہ Tourist ورک پرمٹ اور Students کیلیۓ بھی نئے سے نئے Packages کو متعارف کروایا جائے گا لیکن اس کے بدلے میں انڈین اللیگل امیگرنٹس کو Deport کیا جائے گا انڈیا میں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے