انگلینڈ کا خطرناک قانون جو کہ پریتی پٹیل کی جانب سے متعارف کروایا گیا جس کے بعد اب پریتی پٹیل کو بڑے Platform پہ بڑی ناکامی کا سامنا ہوا ہے اور یہ جو Platform ہے تو وہ ایک کمیٹی ہے یعنی کہ Human Rights سے متعلق ہے اور اس کمیٹی میں خاض خاض MP’S جو کہ حکومت میں اور Opposition میں ہیں اور مزید Human Rights کے ممبران بھی اس میں شامل ہوتے ہیں تو اب اس حوالے سے پریتی پٹیل کے نئے اور خطرناک Bill پہ غور کیا گیا ہے اور اب اس Bill پہ کافی تنقید کی گئی اور یہ کہا گیا کہ پریتی پٹیل کا یہ سارا کا سارا منصوبہ اللیگل ہے اور Human Rights کے سراسر خلاف ہے اور مزید اس کے علاوہ کشتیوں کو واپس بھیجنا اور ملک میں موجود امیگرنٹس کو مختلف طریقوں سے تنگ کرنا جو کہ انگلینڈ کے قانون کے مطابق نہیں ہے اور اب اس کمیٹی کی جانب سے اس Bill کو اللیگل قرار دے دیا گیا ہے اور اب جیسا کہ اس کمیٹی کے اس فیصلے کے بعد اب یہ ہی امید ہے کہ انگلینڈ میں بڑی تبدیلی رونما ہو سکتی ہے اور پریتی پٹیل پہ مزید پابندیاں بھی لگائی جا سکتی ہیں
0 تبصرے