انگلینڈ پر لگا بڑا Ban شہریوں کو نئی مشکلات کا سامنا اہم خبر آ گئی

انگلینڈ پر لگا بڑا Ban شہریوں کو نئی مشکلات کا سامنا اہم خبر آ گئی
انگلینڈ کے شہریوں پر بڑی اور نئی پابندی فرانس نے عائد کر دی ہے کیونکہ انگلینڈ نے اپنے شہریوں پہ نہ تو کرسمس پہ کوئی اتنی زیادہ پابندی لگائی جس طرح سے یورپی یونین نے لگائی تھی جیسا کہ اسپین میں 1 بجے کے بعد کرفیو لگا دیا گیا اور اٹلی میں شام 5 بجے کے بعد کافی زیادہ پابندیاں لگنا شروع ہو گئی اور اب وہاں کی Shops اور Malls وغیرہ میں جن کے پاس Certificate تھے تو اُن کو انٹری کی اجازت دی گئی لیکن انگلینڈ کے وزیراعظم کی جانب سے کوئی بھی Lock Down نہیں لگایا گیا اور اگر انگلینڈ میں موجودہ انفیکشن Ratio دیکھی جائے تو وہ انگلینڈ میں بہت ہی High ہو ہے پورے یورپ کی نسبت تو اب اسی حوالے سے فرانس نے انگلینڈ پہ یہ پابندی عائد کر دی ہے کہ نہ صرف Directly انگلینڈ کے شہری فرانس آ سکیں گے بلکہ ایسے لوگ جو کہ انگلینڈ جانا چاہ رہے ہیں اور فرانس کا Transit لینا چاہتے ہیں تو اُس پہ بھی پابندی لگا دی گئی ہے یعنی کہ اگر آپ Train کے Through فرانس سے انگلینڈ جاتے ہیں تو اب ایسا نہیں ہو گا اور مزید اس کے علاوہ اگر آپ By Ship بھی جانا چاہتے ہیں تو تب بھی آپ نہیں جا سکیں گے یہاں تک کہ اگر جو لوگ یہاں سے فرانس جاتے ہیں اور فرانس سے Transit لے کے جہاز انگلینڈ کا لینا چاہ رہے ہیں یا پھر انگلینڈ جو بھی شہری فرانس میں آ رہے ہیں اور پھر دوسرے کسی یورپ کے ممالک میں جاتے ہیں تو اُس پہ اب فرانس نے مکمل طور پہ پابندی عائد کر دی ہے اور اب انگلینڈ کا کوئی بھی شہری اگلی پابندی تک فرانس کا سفر نہیں کر سکتا ہے تو اب جو بھی لوگ سفر کرنے والے ہیں تو وہ اب نہ کریں کیونکہ اب اس پابندی پہ عمل شروع ہو چکا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے