انگلینڈ نے بڑی خوشخبری دے دی 1.2 ملین لوگوں کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟

انگلینڈ نے بڑی خوشخبری دے دی 1.2 ملین لوگوں کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟
انگلینڈ کی جانب سے بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے جس کے تحت اب 1.2 ملین لوگوں کو بڑا موقع مل سکتا ہے کیونکہ اگر دیکھا جائے تو انگلینڈ کی ایک ایسی کمیٹی جو کہ ہر سال ایک رپورٹ جاری کرتی ہے جس کا نام Migration Advisory Committee ہے جو کہ اس حوالے سے آگاہی فراہم کرتی ہے کہ کیسے Immigration Purpose حل ہو رہے ہیں اور مزید اب ہمیں کتنا Strict ہونا پڑے گا یا پھر Rules کو نرم کرنا ہے تو اب اس نئی اپڈیٹ کے مطابق Migration Advisory Committee نے جو رپورٹ شائع کی ہے تو اب آنے والے ٹائم میں انگلینڈ کے Immigration Laws کو مزید نرم کر دیا جائے گا کیونکہ انگلینڈ میں لوگوں کی جو Demand ہے اور جو Vacciness اس وقت انگلینڈ میں درکار ہیں تو وہ بہت زیادہ ہے اور بریگزٹ کے بعد سے لوگ وہاں پہ کام کرنے والے کم تعداد میں ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ انگلینڈ میں 1.2 ملین یعنی کہ 12 لاکھ نوکریاں موجود ہیں اور Labour of Shortage انگلینڈ میں کافی زیادہ ہے Migration Advisory Committee کے مطابق اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ یہ جو Jobs ہیں تو وہ سب ہی Levels کیلیۓ ہے یعنی کہ Bachelors اور Masters دونوں کیلیۓ ہے اور مزید یہ Jobs انگلینڈ کے مختلف شعبوں میں موجود ہے اور اب جو نئے Immigration Rules آئیں ہیں تو اُس کے مطابق جس میں PSW ہے Bachelors اور Masters کے بعد اور مزید آپ کا جو Work permit ہوتا ہے تو اُس میں Relief یہ دیا گیا تھا جو کہ Last Year یعنی کہ آپ کا Thresholds کم از کم 30 ہزار پاؤنڈ تھا لیکن اب اُس کو کم کر کے 25 ہزار 600 پاؤنڈ کر دیا گیا ہے اور یہ بھی Step انگلینڈ نے اس کمیٹی کے ذریعے ہی لیا تھا جس کی بیس پہ آپ کو انگلینڈ کا Work Petmit مل جائے اور پھر اُس کے بعد سے جو Work Permit جاری ہوئے تو وہ Non EU Citizens کو جاری ہوئے ہیں یعنی کہ Asian ممالک سے جس میں پاکستان اور انڈیا کے لوگ بھی شامل ہیں تو اب اسی سال 2022 میں مزید امیگریشن نرم رہے گئی جس سے پاکستان اور انڈین لوگ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے