انگلینڈ کا لاکھوں ویزوں کا بڑا اعلان بڑے نقصان کے بعد بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟

انگلینڈ کا لاکھوں ویزوں کا بڑا اعلان بڑے نقصان کے بعد بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟
انگلینڈ میں 2 لاکھ ایسی Jobs کی Shortage سامنے آئی ہے جس کا Fill up ہونا نہایت ہی ضروری ہے کیونکہ جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اُس کے بعد سے انگلینڈ کی Economic تو بڑھ رہی ہے لیکن جاب کرنے والے Workers کی کمی بہت زیادہ ہے تو اب انگلینڈ کا ایسا کون سا شعبہ سامنے آیا ہے جس میں 2 لاکھ Workers کی اشد ضرورت درکار ہو رہی ہے اور اگر یہ کمی پوری نہیں ہوئی تو پھر انگلینڈ کو بڑا نقصان ہو سکتا ہے تو اب اس کے بارے میں کیا نئی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اس وقت انگلینڈ کا ایسا شعبہ جس میں 2 لاکھ کے قریب Jobs صرف اور صرف Available ہیں Tourism Travel Industry میں لیکن اس شعبے میں کام کرنے والے موجود نہیں ہیں اور اب اس حوالے سے یہ کہا جا رہا ہے کہ اب April اور May تک بھی یہ jobs Open ہی رہے گئی اور یہ ابھی Full fill نہیں ہو سکے گئی بریگزٹ کی وجہ سے کیونکہ جب سے انگلینڈ یورپی یونین سے علیحدہ ہوا تھا تو اُس کے بعد سے یورپی یونین کے لوگوں کو ورک ویزا چاہیے تھا تو اُسی وجہ سے سب کے سب EU کے لوگ واپس اپنے اپنے ممالک میں چلے گئے تو جس کی بعد سے اب انگلینڈ میں کام کرنے والے لوگوں کی کمی واقع ہے تو اب اس طرح کی تمام تر صورت حال کے بعد انگلینڈ میں International Students کو بڑا فائدہ ملے گا کیونکہ اس شعبے میں کمی کی وجہ سے جو Toursim Course میں حصہ لیں گئے جو Bachelor اور Master کریں گے تو وہ اس شعبے میں جاب حاصل کر کے انگلینڈ میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ Settle بھی ہو جائیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے