انگلینڈ ہوم آفس کی نئی Electronic Scheme نافذ ہونے جا رہی؟

انگلینڈ ہوم آفس کی نئی Electronic Scheme نافذ ہونے جا رہی؟
انگلینڈ کا اہم ادارہ Think Tank کی جانب سے اہم کاروائی سامنے آئی ہے جس کے تحت انگلینڈ میں بہت سے ایسے لوگ داخل ہو رہے ہیں جن کے پاس Fake Documents ہیں اور اب اسی سے متعلق بارڈ فورس کی جانب سے بھی بتایا گیا کہ وہ بہت سے ایسے لوگوں کو پکڑ رہے ہیں جو کہ Fake Documents بنا کے انگلینڈ میں Enter ہونا چاہتے ہیں اور اگر اس سال 2021 کی بات کی جائے تو انگلینڈ میں Fake Documents کویڈ سے متعلق بنا کے لوگوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب ہے تو اب اسی حوالے سے انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے نئی Electronic Scheme کو نافذ کیا جا رہا ہے جس کے تحت سفر کرنے والوں کا داخلہ روکنا اور انگلینڈ کو خطرے سے بچانا ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ اس سے پہلے سال 2020 میں انگلینڈ بارڈر فورس کے عملے کی رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں روزانہ Fake Documents تلاش ہوتے تھے بارڈر فورس نے 2020 تک کی دہائی میں 21,256 جعلی پاسپورٹ دریافت کیے ہیں اور مزید جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے والے تارکین وطن پر کارروائی کی گئی تو انہیں دس سال تک قید کی سزا دی گئی اور مزید سال 2013 سے مقدمے کی کارروائیاں 1,200 سے کم ہو کر 2021 میں 300 کے قریب رہ گئی ہیں، جبکہ برطانیہ نے یورپی یونین سے شناختی کارڈ لینا بند کر دیا تھا اور اب مزید اسی طرح کے نئے واقعات انگلینڈ میں سامنے آ رہے ہیں کہ ایک شخص ویکسین لگوا کر دوسرے شخص کا ID درج کر کے لوگوں کو Fake Documents دے رہے ہیں جس پر اب سخت سے سخت کاروائی کرنے کے بعد ایسے لوگوں کو پکڑا جا رہا ہے اور اب مزید انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے نیا پلان لایا جا رہا ہے جو کہ Fake Passport رکھنے والوں پہ اور Fake Vaccine لگانے والوں پر سخت کاروائی کرنے کے بعد 10 سال کی قید اور فوراً سے ایسے لوگوں کو Deport کر دیا جائے گا

Post a Comment

0 Comments