انگلینڈ وزیراعظم کا بڑا اعلان آ گیا نئے فیصلے کیا آ رہے؟

انگلینڈ وزیراعظم کا بڑا اعلان آ گیا نئے فیصلے کیا آ رہے؟
انگلینڈ میں خراب صورت حال کے پیش نظر دن بدن کیسز میں جس طرح سے اضافہ ہو رہا ہے اور NHS کی جانب سے یورپ کی عوام کو محتاط اور پابندیوں سے متعلق مزید سختیاں برتنے کا حکومتوں سے کہا گیا ہے اور اگر انگلینڈ کی Situation کو دیکھا جائے جو کہ انگلینڈ میں Highest ریکارڈ 2 لاکھ 18 ہزار کیسز سامنے آ چکے ہیں اور اب مزید انگلینڈ کے وزیراعظم کا فیصلہ کیا آیا کیا انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن Plan B کو قائم رکھیں گے یا پھر کچھ نیا پلان متعارف کروایا جائے گا اس حوالے سے تمام تر Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں منگل کو ریکارڈ 2 لاکھ 18 ہزار لیب سے تصدیق شدہ CoVID-19 کیسز کا اعلان کیا گیا تھا، حالانکہ تعطیلات کے دوران رپورٹنگ میں تاخیر سے اعداد و شمار میں اضافہ ہوا ہوگا اور اب اسی حوالے سے بورس جانسن نے تصدیق کی کہ وہ 26 جنوری کو ختم ہونے والے ضوابط کے بدھ کے روز نظرثانی سے قبل گھر سے کام کرنے کی رہنمائی، ماسک پہننے اور کوویڈ ہیلتھ پاس سمیت پلان بی کے اقدامات پر قائم رہیں گے اور مزید بورس جانسن نے قبول کیا کہ آنے والے ہفتے Challenging ہونے جا رہے ہیں تو اب اس لیۓ Plan B کے جو بھی اقدام ہیں تو وہ قائم ہی رہے گئے اور مزید اس کے علاوہ وزیر اعظم بدھ کے روز اپنی کابینہ سے بحث کریں گے کہ انہیں انگلینڈ میں پلان بی کے اقدامات پر قائم رہنا چاہئے کیونکہ انہوں نے قبول کیا ہے کہ صحت کی خدمات کے کچھ حصے "عارضی طور پر متاثر ہو سکتے ہیں تو اس لیۓ اب 1 لاکھ کے قریب Critical Workers جن میں ٹرانسپورٹ اور Food Distribution کرنے والوں کو ہر دن کام کے دوران Lateral Flow Test کروانا ہو گا جو کہ آنے والے Monday سے یہ عمل شروع ہو جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے