انگلینڈ ہوم آفس کا نیا سسٹم آ رہا؟ مشکل کن کیلیۓ بڑھنے جا رہی؟

انگلینڈ ہوم آفس کا نیا سسٹم آ رہا؟ مشکل کن کیلیۓ بڑھنے جا رہی؟
انگلینڈ کی حکومت اور ہوم آفس اس نئے سسٹم سے متعلق Already کام کر رہی تھی اور مزید اس پہ کافی زیادہ عدالتی فیصلے بھی آئے جس پہ ہوم آفس کو پریشانی درکار ہوئی اور اس کی وجہ یعنی کہ ہوم آفس کی ہی یہ ذمہ داری تھی کہ وہ اس کیلیۓ نیا سسٹم بنائے جس سے اس مسئلے کو حل کیا جا سکے اور مزید یہ جو مسئلہ تھا تو وہ یہ تھا کہ آیا انگلینڈ میں جو بھی امیگرنٹس آتے ہیں جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہوتی ہے تو وہ اپنی عمر کو کم یعنی کہ 18 سال سے کم Show کرتے تھے جس کی وجہ سے اب کافی زیادہ لوگوں نے اس عمل کو اپنانا شروع کر دیا تاکہ وہ انگلینڈ میں رہ کے Benefits لیں سکے جو بچوں کو دئیے جاتے ہیں اور مزید دوسری طرف کافی زیادہ رپورٹ یہ بھی آئیں ہیں کہ ابھی یہ جو تعداد تھی تو وہ نہایت ہی کم تھی لیکن اس کے باوجود حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ کافی زیادہ امیگرنٹس یہ ہی بتاتے ہیں کہ وہ بچے ہیں لیکن ان کی عمر 18 سال سے زیادہ ہوتی ہیں تو اب اسی حوالے سے انگلینڈ ہوم آفس نے نیا سسٹم تیار کر لیا ہے جس کے تحت اب امیگرنٹس کیلیۓ نئی مشکل بڑھ جائے گئی 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کی جانب سے اور عدالتی فیصلوں کی طرف سے یہ کہا گیا کہ ہوم آفس کوئی ایسا سسٹم تیار کرے جس سے Human Rights کی Violation نہ ہو اور اُن کو پتہ چل سکے کہ آیا امیگرنٹس کی عمر کیا ہے تو اب اس حوالے سے یہ سسٹم تیار ہوا ہے یعنی کہ اب X-Rays کے ذریعے ان امیگرنٹس کے بارے میں پتہ چلایا جائے گا کہ امیگرنٹس کی عمر کیا ہے اور پھر اُس کے مطابق ہی ان امیگرنٹس کے کیسز کو مزید آگے کے Procedure کیلیۓ بھیجا جائے گا تو اب اس نئے سسٹم کے تحت ہوم آفس کی پریشانی حل ہو جائے گئی تو اب جو کوئی بھی نئے امیگرنٹس انگلینڈ میں آئیں گے تو سب سے پہلے اُس کی عمر کی جانچ پڑتال کی جائے گئی اس نئی سسٹم کے تحت

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے