انگلینڈ میں یورپی لوگوں نئے قوانین 2022 کی اہم تبدیلی آ گئی

انگلینڈ میں یورپی لوگوں نئے قوانین 2022 کی اہم تبدیلی آ گئی
انگلینڈ اور یورپی یونین کے درمیان جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اُس کے بعد سے اگر Non EU کسی EU کے ساتھ شادی کرتا ہے تو پھر ایسی صورت میں اُن کو کس طرح کے قانون کا سامنا کرنا پڑے گا تو جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں 31 دسمبر 2020 تو یہ جو Deadline ہے تو اس کے بعد سے جو بھی انگلینڈ میں آئے گا تو اُس پہ انگلینڈ کے قوانین لاگو ہوں گے چاہے وہ یورپ سے آ رہا ہے یا Asian ممالک سے آ رہا ہے تو ان سب کو ایک ہی نظر سے دیکھا جائے گا اور مزید اب جو بھی لوگ EU National سے شادی کرتے ہیں اور وہ انگلینڈ میں موجود ہے Pre Settle Status پہ یا پھر Settle Status پہ جو موجود ہیں یعنی کہ اگر جو یکم جنوری 2022 سے شادی کرتے ہیں تو پھر آپ پہ انگلینڈ کے قوانین لاگو ہوں گے اور آپ کو Appendix FM کے تحت ویزا اپلائی کرنا پڑے گا تو اب Appendix FM تو یہ کیا ہے تو اس کے تحت آپ کو تمام کی تمام Requirement کو پورا کرنا پڑے گا یعنی کہ آپ کسی British National یا پھر Settled سے شادی کرتے ہیں اور اس کیلیۓ کم از کم Threshold جو کہ 18 ہزار 600 پاؤنڈ ہونی چاہیے English Language کو پاس کرنا ہے اور مزید اس کی جو فیس ہے تو وہ بہت زیادہ ہے اور اب ہوم آفس کی فیس 11 سو بھی زیادہ ہے تو آپ لوگوں کو ہوم آفس کی فیس کے ساتھ ساتھ NHS کی بھی فیس ادا کرنا پڑے گئی اور مزید یہ Fees بھی تبدیل ہوتی رہتی ہیں تو اب ان تمام چیزوں کو آپ کو مد نظر رکھنا پڑے گا کیونکہ اس سے پہلے کافی زیادہ نرمی تھی آپ نے صرف اور صرف اپنے Relation کو ثابت کرنا تھا لیکن اب یہ قوانین تبدیل ہو چکے ہیں اور مزید اس کے علاوہ جو لوگ Overstayers ہوتے ہیں تو وہ بھی اگر EU National سے شادی کرتے تھے تو اُن کو بھی آسانی سے ویزا مل جاتا تھا لیکن اب یہ Opportunity ختم ہو چکی ہے اور مزید اب جو بھی Overstayers شادی کرے گا EU National سے تو اُس کو 2 طرح کے Test کو پاس کرنا پڑے گا ایک Qualified Child Test اور دوسرا Insurmountable Obstacle Test تو ان دو Test کو آپ پاس کریں گے تو پھر آپ کے ویزے کے Approved ہونے کے Chances بڑھ سکتے ہیں

Post a Comment

0 Comments