انگلینڈ نے حیران کن اعلان کر دیا نیا خطرہ بڑھ رہا؟

انگلینڈ نے حیران کن اعلان کر دیا نیا خطرہ بڑھ رہا؟
انگلینڈ کی حکومت نے اچانک سے بڑا اعلان جاری کیا ہے کیونکہ انگلینڈ میں جو صورت حال Omicron وائرس سے چل رہی تھی جس کے بعد اب انگلینڈ میں 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 80 ہزار کے قریب کیسز سامنے آ چکے ہیں جس میں سرفہرست انگلینڈ کا Capital لندن میں یہ کیسز بہت ہی زیادہ ہو چکے ہیں اور مزید لندن میں Omicron کے کیسز اتنے زیادہ آنے پر عملے کی کمی درکار ہو گئی ہے جس کے تحت انگلینڈ نے باقی ممالک سے امداد لینے کی بجائے انگلینڈ کے Capital لندن میں فوج کو طلب کر دیا ہے اور اب لندن کے ہر Hospitals میں آپ کو فوج ہی نظر آئے گئی جو کہ خاض طور پہ Hospitals میں موجود مریضوں کی Treatment کر رہے ہوں گے تو اب فوج کا ہی Medical کا شعبہ جو لندن میں اپنی خدمات سرانجام دے گا اور اب اسی طرح پہلے مراحلے میں فوج کے جو 200 کے قریب Medical کے ممبران ہیں تو اُن کو بلایا گیا ہے اور وہاں پہ اپنا کام کر رہے ہیں اور مزید اس کے علاوہ اب حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ اگر آنے والے دنوں میں مختلف شہروں میں بھی مزید اسی طرح کی صورت حال رہے گئی تو پھر ایسی صورت میں وہاں پہ بھی فوج کو طلب کر لیا جائے گا اور مزید اگر پورے یورپ میں دیکھا جائے تو اس وقت سب سے زیادہ کیسز انگلینڈ میں ہی دیکھنے کو مل رہے ہیں اور اب یہاں پہ سخت پابندیوں کے ساتھ ساتھ Hospitals میں کافی زیادہ Pressure Build ہوتا جا رہا ہے لیکن حکومت کی جانب سے کچھ ایسے اقدام کیۓ جا رہے ہیں جو کہ انقریب مکمل ہو جائیں گے جس کے بعد انگلینڈ میں بڑھتے ہوئے اس وائرس کے کیسز کنٹرول میں کر لیۓ جائیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے