انگلینڈ کا نیا Data ہوم آفس کا کون سا متاثر ہوا؟

انگلینڈ کا نیا Data ہوم آفس کا کون سا متاثر ہوا؟
انگلینڈ ہوم آفس کی جانب سے ایک ایسا قانون شروع کیا گیا جس کے تحت انگلینڈ کی پولیس کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ کسی بھی جگہ پہ کسی کو بھی روک کے اُن کی Checking کر سکتی ہے اُن کے Documents کے بارے میں پوچھ سکتی ہے کہ آیا وہ شخص لیگل ہے یا پھر نہیں اور وہی سے اُس شخص کو گرفتار کر کے Deport Center منتقل کر سکتی ہے تو یہ جو قانون تھا تو وہ Stop and Search قانون ہے تو اس قانون پہ کافی زیادہ تنقید کی گئی کیونکہ پولیس کے Data کے مطابق 99 فیصد جو لوگوں کو Stop and Search کے تحت روکا جاتا ہے تو اس قانون سے زیادہ تر لوگوں جو متاثر ہوتے ہیں تو وہ غیر ملکی اور Black لوگوں کو روکا جاتا ہے اور پولیس ان ہی لوگوں کی Checkingاور پوچھ گچھ کرتی ہیں تو اب International Organization کے ساتھ باقی جماعتوں کی طرف سے اور پارلیمنٹ میں بھی اس قانون سے متعلق آواز اُٹھائی گئی جس کے بعد اب پارلیمنٹ نے ہوم آفس سے کہا ہے کہ وہ اس قانون سے متعلق جتنی بھی کاروائی کی گئی ہے تو اس کی Detail یعنی کہ Data کو جاری کیا جائے تو ابھی تک ہوم آفس نے Data Show نہیں کیا ہے جن کو روک کے Checking کی گئی کہ آیا وہ کس ملک سے تعلق رکھتے تھے اور جب ان کو روک گیا تو کیا اُن کے پاس Documents تھے یعنی کہ وہ لیگل تھے یا پھر اللیگل تھے تو یہ تمام کا تمام Data ہوم آفس کے پاس موجود ہے جس کو اب سامنے لے کے آنے کو کہا جا رہا ہے تو اب ہوم آفس نے اس حوالے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ اس کی بڑی وجہ یہ ہی ہے ہوم آفس کی جانب سے اللیگل Activity کی گئی ہے تو وہ بھی سامنے آ سکتی ہے جو کہ ہوم آفس کیلیۓ خطرہ بن سکتا ہے تو اب آنے والے دنوں میں مزید اس حوالے سے کیا اپڈیٹ آئے گئی جلد ہی پتہ چل جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے